افغانستان سے پاکستانی علاقوں پر فائرنگ ، ایف سی کا جوان شہید ، 2 زخمی

دیر: پاک افغان بارڈر، سرحد پار سے فائرنگ،ایف سی کا جوان شہید، 2زخمی،آئی ایس پی آر کے مطابق سرحد پار سے فائرنگ کے دوران مارٹر گولوں اور بھاری اسلحے کا استعمال کیا گیا۔آئی ایس پی آرکے جاری کردہ بیان کے ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرفائرنگ 18 سالہ لڑکی شہید ، 6 افراد زخمی

اسلام آباد: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر ایک بار پھر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور 6 افراد زخمی ہوگئے فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کا ایک سال مکمل

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کا آج ایک سال مکمل ہوگیا ہے اوردارالحکومت سری نگر سمیت پورے مقبوضہ کشمیر میں سناٹا چھایا ہوا ہے سڑکیں سنسان ہیں اور لوگ اپنے گھروں میں بند ہیں. کشمیر ..مزید پڑھیں

پاکستان حق خودارادیت کے حصول تک کشمیری بھائیوں کی حمایت جاری رکھے گا ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام 5 اگست 2019 کو بھارتی غیر قانونی مقبوضہ کشمیر میں کیے گئے بھارت سرکار کے غیر آئینی اور یکطرفہ اقدامات کو یکسر مسترد کر چکے ..مزید پڑھیں

افغان صدر کا وزیر اعظم عمران خان کو ٹیلیفون ، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: افغان صدر اشرف غنی نے وزیر اعظم عمران خان سے ٹیلی فون رابطہ کیا جس میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا.ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان نے افغان صدر کو کورونا وائرس ..مزید پڑھیں

جذبہ خیرسگالی ، چمن میں پاک افغان بارڈرکھول دیا گیا

چمن: جذبہ خیرسگالی کے تحت چمن میں پاک افغان بارڈرکو ایک یوم کیلئے پیدل آمدورفت کیلئےکھول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈر کوجذبہ خیرسگالی کے تحت ایک یوم کیلئے کھول دیا گیا ہے، بارڈر صبح 8 سے شام ..مزید پڑھیں

پانچ اگست بطور یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منائیں گے ، شبلی فراز

اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا پانچ اگست بطور یوم استحصال کشمیر بھرپور طریقے سے منائیں گے۔ گھر گھر عوام کشمیری پرچم لہرا کر اظہاریکجہتی کریں۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی محاصرے کو ایک سال مکمل ہونے پر یوم استحصال ..مزید پڑھیں

عالمی برادری بھارت کو بڑے پیمانے پر اسلحہ ذخیرہ کرنے سے باز رکھے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت کی جانب سے رافیل جیٹ طیاروں کے نئے بیڑے کی خریداری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ نئی دہلی کی جانب سے بڑے پیمانے پر اسلحے کی خریداری جنوبی ایشیاءمیں ..مزید پڑھیں

بھارت میں عسکریت پسندوں کے حملے میں 3 نیم فوجی ہلاک ، 5 زخمی

دہلی : بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام میں شدت پسندوں کے حملے میں آسام رائفلز سے تعلق رکھنے والے 3 نیم فوجی ہلاک اور5 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کہ مطابق نیم فوجی دستوں پر حملہ آوروں نے منڈی پور ..مزید پڑھیں