بھارت کو عالمی سطح پر شکست ، اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد

اسلام آباد : بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور شکست کاسامنا کرنا پڑگیا ، سیکیورٹی ایڈوائزرز کےاجلاس میں اجیت دوول کا پاکستان کے سیاسی نقشے پر اعتراض مسترد کردیا گیا ۔ میڈیا ذرائع کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے ..مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں بدامنی پھیلانے کیلئے بھارتی ایجنسی ”را” ماہانہ 25ہزار یورو دیتی رہی، عبدالحمید خان

گلگت :گلگت بلتستان میں علیحدگی کی تحریک چلانے والے معروف قوم پرست رہنما عبد الحمید خان نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حقوق کے نام پر دشمن کے جھانسے میں نہ آئیں، کیونکہ دشمن کے پاس ..مزید پڑھیں

را ایجنٹ بننے سے انکار پر بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کا انکشاف

اسلام آباد : پاکستان نے بھارت سے 11 پاکستانی ہندوں کے پراسرار قتل پر حقائق سے آگاہ کرنے کا مطالبہ کردیا۔خیال رہے کہ گذشتہ ماہ بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں ایک ہی خاندان کے 11 پاکستانی تارکین ..مزید پڑھیں

بھارت : انتہا پسند ہندوں کے حملے سے مسلمان ہیر ڈریسر مفلوج

بھارت:پانیپت میں ہندو انتہا پسندوں کے حملے سے مسلمان ہیئر ڈریسر مفلوج، اہلخانہ کا پولیس اور ملزمان پر ساز باز کرنے کا الزام۔28 سالہ اخلاق احمد کو ہندو انتہا پسندوں نے مار مار مفلوج کردیا۔ اخلاق احمد کورونا لاک ڈاؤن ..مزید پڑھیں

ایل او سی پر بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ،3 شہری زخمی ، پاک فوج کا جوان شہید

راولپنڈی:بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی جاری ہے ، ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کر کے سول آبادی کو نشانہ بنا دیا، جس میں 3 معصوم شہری زخمی ہوئے۔آئی ایس ..مزید پڑھیں

دشمن کی کسی بھی حرکت کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم پر جنگ تھوپی گئی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، ہمیں نئے حاصل شدہ اسلحے کے انبار سے مرعوب نہیں کیا جاسکتا، افواج پاکستان پوری ..مزید پڑھیں

افغانستان میں امن کیلئے جلد مذاکرات ضروری ہے، شاہ محمود قر یشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاک افغان کثیرالجہتی مذاکرات میں طے کیے گئے مشترکہ اہداف کے حصول کے لیے مشترکہ کاوشیں بروئے کار لانے کی ضرورت ہے۔پاکستان، افغان امن عمل سمیت خطے میں ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم مودی کی ذاتی ویب سائٹ سے منسلک ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا

نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم مودی کی ذاتی ویب سائٹ سے منسلک ٹوئیٹر اکاؤنٹ ہیک ہو گیا۔ ٹوئیٹر حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی ذاتی ویب سائٹ سے منسلک اکاؤنٹ ہیک ہوا ..مزید پڑھیں