افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں بلکہ اس کا واحد حل سیاسی راستہ ہے، عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے افغانستان کے مسئلہ کے حوالہ سے اپنے دیرینہ موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کا کوئی فوجی حل نہیں بلکہ اس کا واحد حل سیاسی راستہ ہے، آج بین الاقوامی برادری نے ..مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان امن عمل میں سہولت کاری میں اہم کردار ادا کیا ہے، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ

اسلام آباد : افغانستان کی مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغان امن عمل میں سہولت کاری میں اہم کردار ادا کیا ہے، افغانستان کبھی بھی کسی بھی دہشت گرد تنظیم کو اپنی ..مزید پڑھیں

بھارتی حکومت کے انتقامی اقدامات ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کے دفاتر بند کروادیئے

نئی دہلی: انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بھارتی حکومت کے انتقامی اقدامات کے باعث دفاتر بند کر دیئے ہیں. ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق مودی سرکارانسانی حقوق کی تنظیموں کے خلاف ایک مہم چلا رہی ہے دفتر میں ..مزید پڑھیں

افغانستان خطے میں امن کیلئے پاکستان کی کاوشیں قابل قدر ہیں، ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ

اسلام آباد:چیئرمین افغان مصالحتی کونسل ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے کہ افغانستان خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے ملاقات ..مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں پائیدار امن اور تعمیر نوکے خواہاں ہیں ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان میں قیام امن کیلئے ساز گار ماحول بن رہا ہے،افغانستان خوشحال ہوگا تو پاکستان بھی خوشحال ہوگا۔افغانستان میں امن عمل کیلئے پاکستان کی کوششوں کو دنیا تسلیم کر رہی ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کا افغانیوں کے قاتلوں سے محبت ان کا دوغلاپن ؟

پشتون تحفظ موومنٹ جن کا روز اول سے دلی لگاو افغانستان کی جانب ہے۔ اور وہ ہمیشہ سے پاکستان اور اس کے ریاستی اداروں کو اپنا دشمن سمجھتے ہیں۔ لیکن اگر پشتون تحفظ موومنٹ کی تاریخ کو دیکھا جائے تو ..مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کے الزامات پر بھارت کو ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ میں ڈالنے کا مطالبہ

کراچی:ایف پی سی سی آئی کے بزنس مین پینل نے مطالبہ کیا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) 44 ہندوستانی بینکوں کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات تک ہندوستان کو گرے لسٹ میں ڈالے ، جس میں ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس ،وزیراعظم نے تنازعہ جموں وکشمیر کو مفصل انداز میں پیش کیا ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد : ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس سے خطاب میں اہم بین الاقوامی اور علاقائی امور پر پاکستان کا موقف وضاحت، جرات ..مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا ، مشال ملک

اسلام آباد : کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں کشمیریوں کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑا، عالمی برداری سے اپیل ہے کہ وہ بھارت کو ..مزید پڑھیں