مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس کل طلب

نیویارک: مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کاہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے ‘، سلامتی کونسل کا اہم اجلاس پاکستان کی درخواست پر ہورہا ہے. مسئلہ کشمیر پر 50 سال بعد سیکورٹی کونسل کا ہنگامی ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کریں،او آئی سی

اسلام آباد:اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے کہا ہے کہ مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا دنیا بھر کے مسلمانوں کی توہین ہے، بھارت کشمیری مسلمانوں کے مذہبی حقوق کا احترام کرے۔او آئی سی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ ..مزید پڑھیں

بھارت جو چاہتا ہے نتائج اس کے برعکس ہوں گے،برطانوی اخبار

نیویارک : وزیراعظم پاکستان کے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی تسلط اور کشمیریوں کی نسل کشی کو نازی نظریات سے متاثر ہونے اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو ہٹلر کہنے سے متعلق بیان کو عالمی میڈیا میں نمایاں کوریج دی گئی۔برطانوی، ..مزید پڑھیں

تنزانیہ میں آئل ٹینکر کا دھماکہ،57 افراد ہلاک،65زخمی

دارالسلام: مشرقی افریقی ملک تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام میں حادثے کے بعد آئل ٹینکر میں دھماکے کے نتیجے میں 57 افراد ہلاک ہوگئے۔ علاقائی پولیس چیف وِلبروڈ مافٴْنگوا نے صحافیوں کو بتایا کہ ‘دھماکا زوردار تھا جس میں اب تک ..مزید پڑھیں