پاکستان اور روس کی مشترکہ ملٹری مشاورتی کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد : پاکستان اور روس کی مشترکہ ملٹری مشاورتی کمیٹی کا دوسرا دور روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوا۔ پاکستانی وفد کی قیادت سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرام الحق جبکہ روسی وفد کی قیادت ڈپٹی ڈیفنس منسٹر کرنل ..مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملےپر بات کرنے کو تیار ہیں،بھارت

جنیوا : بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی مسئلہ قرار دینے پر بڑا یوٹرن لیتے ہوئےمقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کر لیا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں بھارتی مندوب سید اکبرالدین نے سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ ..مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا اجلاس، بھارت کیخلاف فیصلہ

نیویارک :مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس ختم ہوگیا، بھارت کیخلاف فیصلہ سنا دیا گیا، اجلاس کے اختتام پر چینی مندوب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سیکیورٹی کونسل اجلاس میں کشمیر کےمعاملے پر تفصیلی بات ..مزید پڑھیں

بھارت کو شکست کا سامنا

نیویارک :اقوام متحدہ میں تعینات بھارتی مندوب پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو مقبوضہ کشمیر سے متعلق بلائے گئے سلامتی کونسل کے اجلاس میں ہونے والی شکست کا اندازہ ہوگیا ہے۔ اجلاس کے بعد ..مزید پڑھیں

روس نےپاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا

نیویارک : سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد روس نے بھی پاکستان کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا، روس نے مقبوضہ کشمیر کو متنازعہ علاقہ تسلیم کرتے ہوئے مسئلے کو اقوام متحدہ کی قراردادوں، شملہ معاہدے اور اعلان لاہور کے ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلنے کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج شام سات بجے ہوگا، سلامتی کونسل کے صدر کے ترجمان نے میٹنگ کی تصدیق کردی۔پاکستان نے اجلاس ..مزید پڑھیں