قندھار میں بی ایل اے کا ٹریننگ کیمپ تباہ، 7 دہشت گرد ہلاک

افغانستان: قندھار میں بی ایل اے کا ٹریننگ کیمپ تباہ کردیا گیا . افغانستان، قندھار میں افغان خفیہ ایجنسی کے سیف ہاؤس میں، جسے پاکستان دشمن بلوچ لبریشن آرمی ٹریننگ کیمپ کے طور پر استعمال کر رہی تھی، میں “نامعلوم ..مزید پڑھیں

کابل ہسپتال حملہ افغان طالبان نے نہیں بلکہ داعش کے دہشت گردوں نے کیا،زلمے خلیل زاد

کابل: زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ کابل ہسپتال حملہ افغان طالبان نے نہیں بلکہ داعش کے دہشت گردوں نے کیا، داعش اور طالبان ایک دوسرے کے دشمن ہیں، داعش کیخلاف جنگ میں طالبان نے ایک اہم کردار ادا ..مزید پڑھیں

بھارت ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی پشت پناہی کرتا رہا ہے،افغان طالبان

واشنگٹن: بھارت ہمیشہ افغانستان میں غداروں کی پشت پناہی کرتا رہا ہے۔ بھارت کا افغانستان میں کردار ہمیشہ منفی رہا ہے، افغان امن کے معاملے میں بھارت کو ملوث کرنے کے مشورے پر سینئر طالبان لیڈر عباس ستانکزئی کا رد ..مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر امریکہ کا اظہار تشویش

واشنگٹن:امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔کمیشن نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کورونا وائرس کے بحران کے دوران یہ اطلاعات سامنے آئی ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، سعودی عرب برادر ملک ملائیشیا کی مدد کو پہنچ گیا

الریاض : کورونا وائرس کی وباء کے خلاف جنگ میں سعودی عرب برادر ملک ملائیشیا کی مدد کو پہنچ گیا۔ سعودی حکومت نے برادر ملک ملائیشیا کی مدد کے لیے 75 لاکھ سے زائد میڈیکل یونٹس کا تحفہ پیش کر ..مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشتگرد حملے،طالبان اور افغان حکومت ملکرحملوں کے ذمے داران کو انصاف کے کٹہرے میں لا کر کڑی سزادینی چاہیے،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن: امریکہ نے افغانستان میں دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کر دی، امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے نومولود سمیت بے گناہ لوگوں کی جانیں لیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو ..مزید پڑھیں

امر یکہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔امریکی سینٹرل کمانڈ(سینٹکام) کے اردو آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ ویڈیو پیغام میں ترجمان کا کہنا تھا کہ دہشت گردانہ سرگرمیوں کی روک تھام ..مزید پڑھیں

افغان امن عمل ایک دفعہ پھر خطرے میں پڑ گیا،اشرف غنی کاطالبان کے خلاف حملے شروع کرنے کا حکم

کابل: افغانستان میں امن عمل ایک دفعہ پھر خطرے میں پڑ گیا۔ افغان صدر اشرف غنی نے افغان فورسز کو طالبان کے خلاف کاروائیوں کا حکم دے دیا۔اشرف غنی نے خطاب کرتے ہوئے اپنی فورسز کو دفاعی حکمت تبدیل کرکے ..مزید پڑھیں