جنگی جرائم کی تحقیقات،امریکہ نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انتظامی حکم نامے میں انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کے ان ملازمین پر پابندیاں عائد کر دی ہیں، جو یہ تحقیقات کر رہے تھے کہ آیا امریکی فواج نے افغانستان میں جنگی جرائم کا ارتکاب ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بل گیٹس سے ٹیلی فونک رابطہ

راولپنڈی :پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاونڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے بدھ کو ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، یہ ٹیلی فونک رابطہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کی مہم کے ..مزید پڑھیں

بھارت کو شدیدجھٹکا ، نیپالی پارلیمنٹ نے نیا نقشہ منظور کرلیا

نئی دہلی : بھارت کی مخالفت اور ناراضگی کے باوجود نیپالی پارلیمنٹ کے ایوان نمائندگان نے ان علاقوں کو، جن پر بھارت اپنا دعوی کرتا ہے، شامل کرتے ہوئے نیپال کا نیا سیاسی نقشہ منظور کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے ..مزید پڑھیں

امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام فضائیہ کا سربراہ مقرر

واشنگٹن: امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیاہ فام شہری امریکی فضائیہ کا سربراہ مقرر۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹ نے جنرل چارلز براؤن جونیئر کے بطور فضائیہ کے سربراہ تقرر کی منظوری دے دی ہے۔ جنرل چارلز براؤن امریکہ ..مزید پڑھیں

بھارتی افسر کی پاکستان پر تنقید،ترکی سے منہ توڑ جواب

لاہور: بھارتی ریٹائرڈ میجر کو پاکستان پر تنقید کرنے پر ترکی سے منہ توڑ جواب مل گیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ترکی کے تعاون سے پاک بحریہ کے لیے جدید بحری جنگی جہازوں میلجم کلاس کارویٹس کی تیاری کا سنگ ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے باعث خوراک کی قلت شدید تر ہو گئی ہے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ : اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریش نے کہا ہے کہ گزشتہ 50 سالوں میں عالمی سطح پر خوراک کی پیداوار میں کافی اضافہ ہوا ہے تاہم وسیع پیمانے پر پیداوار حاصل کرنے کے طریقوں نے ان ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کورونا وائرس سے پاک،حکومت کا مکمل پابندیاں اٹھانے کا اعلان

نیوز ی لینڈ : نیوزی لینڈ میں کورونا کی وبا ختم ہوگئی ہے۔کورونا وائرس سے متاثرہ آخری مریض بھی صحت یاب ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی حکومت نے ملک کو کورونا فری قرار دیکر پابندی اٹھانے کا اعلان ..مزید پڑھیں

کورونا کے وسیع پھیلاو والے علاقوں میں رہنے والے ہر شخص کو ماسک پہننا چاہیئے،عالمی ادارہ صحت

جنیوا:عالمی ادارہ صحت نے عالمی برادری کو کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ماسک پہننے کی ہدایت کی ، چاہے وہ صحت مند کیوں نہ ہو۔ پریس بریفنگ میں ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس نے اعلان ..مزید پڑھیں

امریکی جرنیلوں نے صدر ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار کر دیا

واشنگٹن: امریکی جرنیلوں نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کہنے پر فوج کو مظاہرین کے خلاف استعمال کرنے سے انکار کر دیا ہے۔امریکی صدر اپنے موقف سے پسپا ہونے پر مجبور ہوگئے اور واشنگٹن کے باہر تعینات فوجی واپس شمالی کیرولائنا ..مزید پڑھیں

امریکہ میں نسلی منافرت کے خلاف احتجاج جاری، 10 ہزار سے زائد گرفتار

نیویارک : امریکا میں نسل پرستی اور پولیس کے وحشیانہ تشدد کے خلاف احتجاج کے بعد 10 ہزار مظاہرین کو گرفتار کرلیاگیا۔امریکی خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں پولیس کے ہاتھوں ایک سیاہ فام شخص جارج فلوائیڈ کی ہلاکت ..مزید پڑھیں