کرونا وائرس:دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے،عالمی ادارہ صحت

نیویارک: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس کے مطابق دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے، یہ ابھی بھی جان لیوا ہے اور مزید ہزاروں لوگ اس سے متاثر ہوسکتے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

پاکستانی کیڈٹ امریکی ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ہو گئے

کراچی:پاکستانی کیڈٹ محمد تقی افتخار نے امریکہ کی ویسٹ پوائنٹ ملٹری اکیڈمی سے گریجوایشن مکمل کرلی اور پاس آؤٹ ہوگئے۔لاڑکانہ سے تعلق رکھنےوالے کیڈٹ تقی افتخار کو کیڈٹ کالج لاڑکانہ کی جانب سے امریکہ کی ملٹری اکیڈمی سے پاس آؤٹ ..مزید پڑھیں

ترک سفیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر نامزد

جنیوا: ترکی کے سفارت کار وولکان بوزکیر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75ویں صدر منتخب ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سربراہ کی نشست پر انتخاب ہوا جس میں وولکان کو واضح اکثریت ..مزید پڑھیں

بر طانوی پولیس نے عمران فاروق قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی

لندن: لندن پولیس نے عمران فاروق قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی ہے۔ منظر عام پر آنے والی فوٹیج میں دیکھا محسن سعیدکو اےٹی ایم سے پیسے نکلواتے اور قتل میں استعمال ہونیوالی چھریاں خریدتے دیکھا ..مزید پڑھیں

سابق جاپانی وزیر انصاف اور ان کی اہلیہ ووٹ خریدنے کے الزام میں گرفتار

ٹوکیو: ووٹ خریدنے کا الزام، سابق جاپانی وزیر انصاف اور ان کی سیاستدان اہلیہ گرفتار۔ سابق وزیر انصاف جاپانی وزیر اعظم شنزو کے قریبی اتحادی ہیں، دونوں میاں بیوی نے اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کی تردید کی ہے۔ ..مزید پڑھیں

افغان طالبان نے زلمے خلیل زاد پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے داعش کے دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا

کابل:افغان طالبان نے داعش کے دو دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے جو امر یکہ کے نما ئندہ خصوصی زلمے خلیل زاد پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ طالبان کی جانب سے جاری کردہ ایک ویڈیو میں دونوں ارکان ..مزید پڑھیں

برازیل میں کورونا بے قابو ،متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز

برازیلیہ :برازیل کورونا وائرس کے باعث سب سے زیادہ ہلاکتیں ریکارڈ کرنے والا دوسرا بڑا ملک بن گیا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران برازیل میں مزید 909 افراد ہلاک ہوئے جس کے بعد مہلک وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد برطانیہ ..مزید پڑھیں

کورونا وائرس سے متاثرہ مائیں اپنے نومولود بچوں کو دودھ پلا سکتی ہیں،عالمی ادارہ صحت

جنیوا : کورونا وائرس سے متاثرہ مائیں اپنے نومولود بچوں کو دودھ پلا سکتی ہیں۔ جن خواتین میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے ان کے لیے ضروری ہے کہ اپنے نومولود بچوں کو دودھ پلانا جاری رکھیں، اس کے ..مزید پڑھیں