پاکستان قوم کو ذاتی طور پر سلام محبت پیش کرتا ہوں ، ترک صدر

استنبول : ترک صدر طیب اردگان نے پاکستانیوں کی محبت میں اردو میں ٹویٹ کیا ہے۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ برادر ملک پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش ..مزید پڑھیں

بھارت کا یوم آزادی ، آج دنیا بھر میں مقیم کشمیری یوم سیاہ منائیں گے

سری نگر: بھارت کے یوم آزادی پر آج مقبوضہ وادی میں یوم سیاہ منایا جا رہا ہے، حریت رہنما کی کال پر آج مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال ہوگی۔گزشتہ روز مقبوضہ وادی میں پاکستان کے یوم آزادی کا جشن منایا ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق امریکی قرارداد مسترد کر دی

نیویارک : اقوام متحدہ نے ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق امریکی قرارداد مسترد کر دی ہے۔ روس اور چین نے ایران پر اسلحہ کی پابندی سے متعلق امریکی قرارداد کی مخالفت کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ ..مزید پڑھیں

عالمی بینک کی یوم آزادی کے موقع پرپاکستانیوں کومبارکباد

اسلام آباد : عالمی بینک نے یوم آزادی کے موقع پرپاکستانیوں کومبارکباددی ہے۔ پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹرناجی بن حسائن نے ایک ٹویٹ میں اہل پاکستان کو مبارکباددیتے ہوئے کہاہے کہ عالمی بینک کو صحت، تعلیم، توانائی،بنیادی ڈھانچہ ..مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدہ ، فلسطین کی تنقید

مشرقی یروشلم: متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدہ طے ہونے پر فلسطین کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کیساتھ امن معاہدہ طے پانے پر فلسطین نے متحدہ عرب مارات پر شدید تنقید کی ہے۔ ..مزید پڑھیں

دنیا کے نصف سکولوں میں کورونا وباکے دوران ہاتھ دھونے کی سہولیات موجود نہیں ہیں ، اقوام متحدہ

جنیوا: دنیا بھر کے اسکولوں میں حفظان صحت کا فقدان ہے۔ دنیا بھر میں 40 فیصد اسکولوں میں ہاتھ دھونے کے لیے پانی اور صابن جیسی ضروری اشیا کی شدید کمی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کووڈ انیس کے وبائی مرض ..مزید پڑھیں

روس کی جانب سے تیار کردہ کورونا وائرس کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ

ماسکو: روس کی جانب سے تیار کردہ کووِڈ 19 کی پہلی ویکسین کی دنیا بھر میں مانگ۔ ایشیاء، مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکہ کے 20 ممالک نے روس کو 1 ارب خوارکیں تیار کرنے کا آرڈر دے دیا۔ تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

امریکہ کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی کشمیر میں بھارتی پالیسی پر سخت تنقید

واشنگٹن: امریکہ میں صدارتی الیکشن کے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن نے مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پالیسی پر تنقید کرتے ہوئے نئی دہلی سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔مسلم فارجو بائیڈن پلیٹ فارم کے تحت منعقد ہونے والے فنڈ ریزنگ ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے موثر اقدامات پر مائیکروسافٹ کے بانی کی جانب سے پاکستان کی خصوصی تعریف۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں