کورونا وائرس: امریکی ریاست میں یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ تباہ کن ثابت ہوا

مونٹگومیرے : امریکی ریاست میں یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ تباہ کن ثابت ہوا۔ یونیورسٹی آف الاباما میں کلاسز شروع ہونے کے پہلے ہفتے ہی کورونا کے سینکڑوں کیسز سامنے آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست الاباما میں کورونا وائرس ..مزید پڑھیں

دنیا کی بااثر 500 مسلم شخصیات کی فہرست جاری ، عمران خان ’مین آف دی ایئر‘ قرار

لاہور : دنیا کی بااثر 500 مسلم شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی، فہرست میں وزیراعظم عمران خان کو ”مین آف دی ایئر“ کا خطاب دیا گیا، مفتی تقی عثمانی پہلے ، آیت اللہ خامنہ ای دوسرے اور زید بن ..مزید پڑھیں

بھارت مسلمانوں کو کورونا کی آڑ میں طبی سہولتوں سے محروم کررہا ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن:اقوام متحدہ نے بھارت کو کورونا وائرس کی آڑ میں مسلمانوں کو نسلی امتیاز اور منافرت کا نشانہ بنانے پر تنبیہ کی ہے اورکہاہے کہ مسلمانوں کو وائرس کے خوف کے نام پر طبی سہولتوں سے محروم رکھا جاتا ہے، ..مزید پڑھیں

اسرائیل میں درندگی کی انتہا ، 16 لڑکی کے ساتھ 30 افراد کی اجتماعی زیادتی

اسرائیل: اسرائیل میں درندگی کی انتہا ہو گئی جہاں 30 افراد نے 16 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ اسرائیلی بندرگاہ ایلات کے ایک رہائشی ہوٹل میں پیش آیا،لڑکی ..مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے ساتھ امن قائم ہونے تک اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں ، سعودی عرب

برلن:سعودی عرب نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات اس وقت تک قائم نہیں ہو سکتے جب تک اسرائیل فلسطینیوں کے ساتھ بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ امن معاہدے پر دستخط نہیں کر دیتا۔سعودی وزیر خارجہ فیصل ..مزید پڑھیں

کویت کے 37 ارکان پارلیمنٹ نے حکومت سے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے معاہدے کو مسترد کرنے کا مطالبہ کردیا

کویت سٹی: کویت کے 37 ارکان نے اپنی حکومت سے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معمول کے معاہدے کو مسترد کرنے کا مطالبہ کیا۔ایک بیان میں ، پارلیمنٹ کے اراکین نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔آرمی چیف کی سعودی نائب ..مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان براہ راست ٹیلیفون سروس کا آغاز

ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل نے براہ راست ٹیلیفون سروس کا آغاز کر دیا ہے‘اماراتی وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زید اور اسرائیلی ہم منصب غابی اشکنازی نے ٹیلیفون لنک کا باقاعدہ افتتاح کیا. شیخ عبداللہ بن ..مزید پڑھیں