آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں پشتون کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جارہا ہے

پشاور:آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں پشتون کلچر ڈے جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔ نمایاں مقامات پر تقاریب اور ریلیوں کا اہتمام کیا گیا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر بھی پختون کلچر ڈے ٹاپ ٹرینڈز میں شامل ہے۔پختون ..مزید پڑھیں

کسی بھی ملک کو عالمی امور پر غلبہ حاصل کرنے کا حق حاصل نہیں ہے، چینی صدر

بیجنگ:چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کو عالمی امور پر غلبہ حاصل کرنے کا حق حاصل نہیں ہے‘چینی صدر کے اس بیان پر عالمی ذرائع ابلاغ میں بحث شروع ہوگئی ہے امریکی وبرطانوی نشریاتی ..مزید پڑھیں

امریکہ میں سمندری طوفان سیلی نے تباہی مچادی

واشنگٹن: سمندری طوفان سیلی نے امریکہ کے کئی ساحلوں علاقوں میں شدید بارشوں، بجلی کی فراہمی میں تعطل اور مادی نقصانات کی صورت میں وسیع پیمانے پرتباہی مچا دی ۔ ریاستوں فلوریڈا اور الاباما کے ساحلی علاقوں میں طوفانی بارشوں ..مزید پڑھیں

مزیدعرب ممالک اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کیلئے تیار ہیں ، صدر ٹرمپ

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس میں متحدہ عرب امارات اور بحرین کے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کے معاہدے پر دستخط کی تقریب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے کے لیے مزید ..مزید پڑھیں

امریکہ میں کورونا وائرس ، ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن : امریکہ میں عالمی سطح پر کورونا کے باعث ہلاکتوں کا نیا ریکارڈ۔ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی، متاثرین کی تعداد میں بھی مسلسل اضافہ ریکارڈ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کی ..مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 75 واں اجلاس کل سے شروع ہوگا

نیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 75 واں اجلاس کل 15 ستمبر سے نیویارک میں شروع ہوگا جبکہ اعلی سطح کی عام بحث کا آغاز 22 ستمبر سے ہوگا. امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے اقوام متحدہ کے تمام ممبران کو آگاہ ..مزید پڑھیں