جمرود میں انٹرگورنمنٹ سکولز سپورٹس کے مقابلے کل سے شروع ہونگے

جمرود: جمرود میں انٹرگورنمنٹ سکولز سپورٹس دوسرے رائونڈ کے مقابلے کل 5 دسمبر سے شروع ہونگے ،ان مقابلوں میں پشاور ریجن کے زیر انتظام پشاور، خیبر، کوہاٹ، اورکزئی، کرم، ہنگو، چارسدہ، مہمند، مردان، نوشہرہ ،ایف آر کوہاٹ، ایف آر پشاور ..مزید پڑھیں

میسی نے خود کو دنیا کا بہترین فٹ بالر ثابت کر دیا

لندن: بارسیلونا سے تعلق رکھنے والے معروف فٹ بالر لیونل میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ دنیا کے بہترین فٹ بالر کا اعزاز ’ بیلن ڈی اور‘ اپنے نام کرلیا ہے۔32 سالہ میسی نے پرتگال کے مایہ ناز فٹ بالر کریسٹیانو ..مزید پڑھیں

تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ،قومی ٹیم 8ویں پوزیشن پر پہنچ گئی

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کے ہاتھوں شرمناک شکست کے بعد پاکستانی ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں بھی اپنی تاریخ کی سب سے بدترین تنزلی کا شکار ہوگئی، تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ میں قومی ٹیم 8ویں پوزیشن پر پہنچ گئی، صرف 80 ..مزید پڑھیں

ایڈیلیڈ ٹیسٹ،آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک اننگز اور 48 رنز سے شکست دے دی

ایڈیلیڈ: پاکستان مسلسل 5و یں مرتبہ آسٹریلیوی میدانوں میں کلین سویپ کی خفت سے دوچار ہوگیا ۔پنک بال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنا ..مزید پڑھیں

حارث سہیل آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام

اسلام آباد: قومی ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز حارث سہیل آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے جسکے بعد انہیں دوسرے ٹیسٹ میچ سے ڈراپ کردیا گیاہے۔برسبین میں کھیلے ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف محمد عباس اچھی ردہم میں ہیں،اظہرعلی

ایڈیلیڈ:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ محمد عباس اچھی ردہم میں ہیں، دوسرے ٹیسٹ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، کھلاڑی اچھی پرفارمنس کے لیے پرعزم ہیں، ہمارے پاس اعتماد بحال کرنے کا موقع ہے۔ ..مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لئے قومی ٹیم میں نوجوان کھلاڑی محمد موسی شامل

ایڈلیڈ: دو میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔آسٹریلیا نے اپنی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی جبکہ پاکستان نے ٹیم میں تین ..مزید پڑھیں