خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز کے دوسرے مرحلے کا آغاز،وزیراعظم عمران خان کی شرکت متوقع

پشاور:وزیر اعلی محمود خان کی خصوصی ہدایت پر مرکزی تقریب میں عوام کی شرکت یقینی بنانے کیلئے 10 ہزار مفت انٹری کارڈ تقسیم کئے جارہے ہے۔مرکزی تقریب کا انعقاد 9 مارچ کو پشاور سپورٹس کمپلیکس قیوم سٹیڈیم میں کیا جائے ..مزید پڑھیں

بھارتی بورڈ معاشی مسائل کا شکار،آئی پی ایل انعامی رقم نصف کردی

نئی دہلی: دنیا کے مالدار ترین کرکٹ بورڈ کے خزانے میں ڈالرز کم ہونے لگے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل)کے آئندہ ایڈیشن کے لئے انعامی رقم نصف کردی۔ رواں برس چیمپئن ٹیم کو 20 کے بجائے ..مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ نے بھارت کو آخری ٹیسٹ میں شکست دیکر دو میچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی

کرائسٹ چرچ:نیوزی لینڈ کی ٹیم نے بھارت کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دیکر دو میچوں کی سیریز 2-0 سے کلین سویپ کرلی، گھر کے شیر نیوزی لینڈ میں ڈھیر ہوگئے، میچ کا فیصلہ تیسرے ..مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فائیو،کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو5 وکٹوں سے شکست دیدی

راولپنڈی: پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے دو مرتبہ کی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو5وکٹوں سے ہرا دیا۔ 184 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز کی پہلی وکٹ بابراعظم کی گری جو صفر پر آؤٹ ہوئے جس ..مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ فائیو،پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو 16 رنز سے ہرادیا

راولپنڈی: پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2020 کے اہم میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کو16 رنز سے ہرا دیا۔ 133 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قلندرز کو پہلا نقصان کرس لین کی صورت ..مزید پڑھیں

نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف مظالم نے شاہدآفریدی کو دکھی کردیا

لاہور: نئی دہلی میں مسلمانوں کے خلاف مظالم نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کو دکھی کردیا- سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ’’نئی دہلی سے آنے والی تمام ..مزید پڑھیں

جونٹی روڈز نے پاکستان کے محفوظ ملک ہونے کا عملی مظاہرہ پیش کردیا

اسلام آباد : افریقی کھلاڑی جونٹی رہوڈز نے پاکستان کے محفوظ ملک ہونے کا عملی مظاہرہ پیش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کے سابق کھلاڑی اور مایاناز فیلڈر جونٹی روڈز نے موٹربائیک پر اسلام آباد اور مری کی سیر ..مزید پڑھیں