قبائلی ضلع خیبر میں لنڈی کوتل والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح

خیبر:ضلع خیبر لنڈی کوتل والی بال ایسوسی اور خیبر سپورٹس کلب کے زیر اہتمام والی بال ٹورنامنٹ کا افتتاح حمزہ بابا مزار کے ساتھ سپورٹس گراؤنڈ میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء شاہد شینواری اور خیبر سپورٹس کلب کے ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے پاکستان سپورٹس فیسٹیول کافٹ بال فائنل لنڈی کوتل کلب نے جیت لیا

خیبر:ضلع خیبر لنڈیکوتل ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 کا فائنل لنڈی کوتل فٹ بال کلب نے جیت لیا.تفصیلات کے مطابق لنڈی کوتل ہائی سکول سپورٹس گراؤنڈ میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول 2021 جوکہ فرنٹیئر کور نارتھ اور ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: تحصیل میرعلی میں آل وزیرستان کرکٹ سپر لیگ اختتام پذیر

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے تحصیل میرعلی بمقام عیدک گراونڈ پر آل وزیرستان کرکٹ سپر لیگ اختتام پذیر ۔ فائنل میچ الیون سٹار میرانشاہ کرکٹ کلب بمقابلہ خسوخیل صرف تم کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ۔ الیون سٹار کرکٹ کلب ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر میں کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح

خیبر:ضلع خیبرسپورٹس کلب کے صدر معراج الدین نے گزشتہ روز لنڈی کوتل حمزہ بابا سپورٹس گراونڈ پر کرکٹ اکیڈمی کا باقاعدہ افتتاح کیا ۔اس موقع پر اکیڈمی کی ایم ڈی محمد جنید شینواری منتخب کیا۔خیبرسپورٹس کلب صدر معراج الدین شینواری ..مزید پڑھیں

مردان: محکمہ یوتھ نوجوانوں کو صحت مند سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، زبیر خٹک

مردان(عبداللہ شاہ بغدادی) ضلعی یوتھ آفیسر مردان زبیر خٹک نے کہا کہ نوجوان ملک و قوم کا سرمایہ ہیں ملکی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کلیدی کردار بڑی اہمیت کا حامل ہے،نئی نسل میں لیڈر پیدا کرنے ہیں کیونکہ ..مزید پڑھیں

کے پی ایل سیزن 1: ​قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے محمد وسیم جونیئر پہلی ہیٹ ٹرک کرنے والے بولر بن گئے

شمالی وزیر ستان: قبائلی ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے 19 سالہ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئرکشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل) کے پہلے سیزن میں پہلی ہیٹ ٹرک سامنے آگئی۔کے پی ایل کا ساتواں میچ مظفر آباد ٹائیگرز ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈیکوتل کے کھلاڑیوں میں سپورٹس سامان تقسیم

خیبر:انصاف سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کے مرکزی سنئیر نائب صدر شاہد خان شینواری کا گزشتہ روز لنڈیکوتل “فورس فٹ بال ” اکیڈمی کا دورہ، کھلاڑیوں میں شرٹ اور دیگر سامان تقسیم کیا گیا.شاہد خان شینواری نے گزشتہ ہفتہ لنڈی کوتل ..مزید پڑھیں

سابق جنوبی افریقی کرکٹر بھارتی دھمکیوں کے باوجودکے پی ایل کا حصہ بننے کیلئے آزاد کشمیر پہنچ گئے

مظفرآباد : جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر ہرشل گبز بھارت کی تمام تر دھمکیوں کے باوجود کشمیر پریمیئر لیگ کا حصہ بننے کے لیے آزاد کشمیر پہنچ گئے۔ کے پی ایل کی شاندار افتتاحی تقریب گزشتہ روز منعقد کی گئی ..مزید پڑھیں

اورکزئی: قبائلی کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں،ڈپٹی کمشنر محمد خالد

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد خالد نے کہا ہے کہ قبائلی نوجوانوں میں فٹ بال کے ساتھ ساتھ دوسرے کھیلوں کا بھی نہایت شوق اور اہلیت ہے ،قبائلی کھلاڑیوںسے بہت متاثر ہوا یہ کھلاڑی بہت آگے نکل سکتے ہیں اور ملک ..مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ کیخلاف ایک اور سازش، بھارتی بورڈ آئی سی سی پہنچ گیا

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف روتا دھوتا آئی سی سی کے پاس پہنچ گیا، پاکستان کے نجی ایونٹ کو منظور نہ کرنے کا مطالبہ کردیا، کرکٹ کی گورننگ کونسل کے پاس فل ممبر ممالک کے ..مزید پڑھیں