اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں امریکا کے ساتھ امن کے لئے شراکت دار بننے کے لئے تیار ہے لیکن اپنی سرزمین پر امریکی فوجی اڈوں کی اجازت نہیں دےگا، ہم اس کے متحمل نہیں ..مزید پڑھیں

کابل: افغانستان کے سابق صدر حامدکرزئی نے کہاہے کہ امریکا افغانستان میں ناکام ہوگیا ہے اور بیس سال کے طویل عرصے کے بعد مقاصدمیں ناکامی کو تسلیم کرتے ہوئے ملک کو تباہ حالی میں چھوڑکر واپس جارہا واشنگٹن نے نیٹوکے ..مزید پڑھیں

پشاور:صوبے بھر کی طرح پشاور میں بھی انڈر23نیشنل فٹ بال لیگ ، خیبر پختونخوا کی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا سلسلہ شروع ہو گیا،ٹرائلزمیں باصلاحیت24 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائیگا،جن کی تربیت کیلئے 23جون سے کیمپ لگے گا،جنہیں کوالیفائڈ کوچز ٹریننگ ..مزید پڑھیں

پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماء، سابق سینیٹر عثمان خان کاکڑ پیر کے روز کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے تھے،پختونخوا ملی عوامی پارٹی بلوچستان کے ترجمان نے عثمان کاکڑ کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان:ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیر ستان کے احکامات پر سٹیزن لاسز کمپنسیشن پروگرام (سی ایل سی پی) کے مختلف قبیلوں کے 158 متاثرین میں 55,440,000 روپے کے معاوضوں کے چیکس تقسیم کئے گئے، ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی وزیرستان کی ..مزید پڑھیں

خیبر:ضلعی انتظامیہ اور خیبر رائفل کی کوششوں سے نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی جانب گامزن کرنے کے لئے پیش رفت جاری، ڈپٹی کمشنر ہاوس لنڈیکوتل میں جرگہ کے چوتھے سیشن کا انعقاد،جرگہ میں ..مزید پڑھیں

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے غیر ملکی نیوز ویب سائٹ ایگزیاس کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ عورتیں برقعہ پہنیں،عورتوں کے مختصر لباس پہننے سے مردوں پر اثر پڑتا ہے۔ اینکر کی ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل نے نئی الیکٹریسٹی پالیسی کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت سستی اورماحول دوست بجلی حاصل ہو گی، ہم نے اس نوعیت کی پالیسی 15 ..مزید پڑھیں

راولپنڈی :چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمہوریہ آذربائیجان کے دو روزہ سرکاری دورے میں آذربائیجان کے صدر الہام علیوف اور وزیرِ دفاع کرنل جنرل حسنوف ذاکر اصغر اوغلو سے ملاقاتیں کیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف بہت قربانیاں دی ہیں، ہم کسی دہشت گرد تنظیم یا اس کے سربراہ کی کبھی حمایت نہیں کر سکتے ،ہم افغانستان میں امن ..مزید پڑھیں

خصوصی ضمیمہ

یکم مئی اورمزدور خواتین

…….تحریر: عبداللہ شاہ بغدادی ….ہر سال یکم مئی کویوم مزدور کے طور پر منایا جاتا ہے۔ جسے عالمی سطح پر منانے کی ابتداء 1886 ء سے امریکہ کے شہر شکاگو سے ہوتی ہے۔ لیکن افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اس ..مزید پڑھیں

بلوچستان دہشتگردی کے نشانے پر اور ہم؟؟

تحریر: عبداللہ جان صابر ۔۔۔پاکستا ن کی دس فیصد آبادی پر مشتمل رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان کو اپنی خصوصیات کی بناء پر سونے کی چڑیا سے تشبیہہ دی جاتی ہے ۔خطہ بلوچستان کورقبے کے تناظر ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کا ریاستی اداروں کیخلاف پروپیگنڈے اور حقیقت ؟

تحریر: عبداللہ شاہ بغدادی ۔۔۔پاک فوج کی ملک و قوم کی حفاظت اور استحکام پاکستان کیلئے قربانیاں تاریخ کا کھلا باب ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار انتہائی قابل ستائش ہے، ہزاروں جوانوں اور افسروں ..مزید پڑھیں

ننھی پریوں کو انصاف آخر کب ملے گا؟

تحریر:ذیشان کاکاخیل ۔۔۔۔۔۔ہمارے ملک میں انصاف کا حصول اتنا مہنگا کیوں؟آج سے 1 سال 2 ماہ قبل نوشہرہ کے علاقے زیارت کاکاصاحب میں ایک ایسا دل خراش واقعہ پیش آیا تھا جو لگ رہا تھا کہ اسے بھولنا کوئی آسان ..مزید پڑھیں

پاکستان

امریکہ افغانستان میں 20 سال رہنے کے بعد بھی جنگ نہیں جیت سکا تو پاکستان میں اڈے قائم کرکے کیسے جیت پائے گا؟عمران خان

پاکستان مخالف مہرے بے نقاب۔ پختون تحفظ موومنٹ ٹی ٹی پی کےبیانیے کو فروغ دینے لگے

قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان کے 158 متاثرین میں 5 کروڑ 54 لاکھ اور 40 ہزارروپے کے امدادی چیک تقسیم

خیبر: نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی طرف گامزن

ہمارے معاشرے میں عورت کے پردے کا تصور فتنہ سے بچنا ہے، وزیراعظم عمران خان

کھیل

پشاور: انڈر23نیشنل فٹ بال لیگ، خیبر پختونخوا کی ٹیم کیلئے ٹرائلز کا آغاز

پشاور: صوبائی وزیرتیمور جھگڑا نے حیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں 3 بیڈمنٹن کورٹس کا افتتاح کر دیا

پشاور:کھیلوں کے فروغ وترقی، بجٹ میں 100 فیصد سے زائد اضافہ، قبائلی اضلاع کیلئے 2.7 بلین روپے مختص

کھیلوں کی ایک ہزار سہولیات پراجیکٹ ٹیم کا بنوں کا دورہ، جاری منصوبوں کا جائزہ

پی ایس ایل 6:محمد رضوان اور ​شاہنواز دھانی ​کی شاندار کارکردگی، ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

مزید خبریں

جمرود:خیبر پولیس نے شہر کو تباہی سے بچاتے ہوئے دہشت گردی کے لئے استعمال ہونے والے آئی ای ڈیز برآمد کر لئے، خفیہ کارروائی علاقہ ورمنڈو میں عمل میں لائی گئی ہے جس کے دوران مجموعی طور پر چار آئی ..مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے این اے 249 میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کر دیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ مفتاح اسماعیل نے سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل ..مزید پڑھیں

پشاور:محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا کے زیرانتظام ورلڈ بینک کے تعاون سے جاری کائیٹ پراجیکٹ اور نیسلے پاکستان کے باہمی اشتراک سے خیبرپختونخوا میں ماحولیات کے تجربے کیلئے ذمہ دارانہ سیاحت (ٹریک) کے فروغ کیلئے مہم کا آغاز کیا گیا جس کا ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 30 اموات ہوئیں جن میں سے 14 اموات وینٹیلیٹر پر موجود مریضوں کی تھیں،کورونا وائرس کے باعث سندھ کے بعد پنجاب میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔نیشنل کمانڈ ..مزید پڑھیں

پشاور :وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے نئے مالی سال کے صوبائی بجٹ کو صوبے کی پائیداربنیادوں پر ترقی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں صوبائی حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع بشمول ضم شدہ ..مزید پڑھیں

کوہاٹ: کوہاٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وزیرستان ہتھیار اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی۔ڈی پی او سہیل خالد کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے انڈس ہائی وے پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو گاڑی سے ..مزید پڑھیں

کابل:افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کشیدگی میں اضافے کے پیش نظر آرمی چیف، وزیر دفاع اور وزیر داخلہ کو تبدیل کردیا۔خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ لڑائی میں تیزی سے ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے عوام کو ویکسینیشن لگانے سلسلہ جاری ہیں لنڈی کوتل ہسپتال محکمہ صحت حکام کے مطابق ابھی تک 10156افراد کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگا دئے ..مزید پڑھیں

انقرہ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں رونما ہونے والی سیاسی صورتحال پر خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بھارت نے افغانستان کی سرزمین کو پاکستان میں تخریبی سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا ہے۔افغان ٹی ..مزید پڑھیں

پشاور:صوبائی دارالحکومت پشاور ملک کا واحد شہر ہوگا جہاں دو انٹرنیشنل کرکٹ گرانڈ موجود ہوں گے۔ اس سال ان اسٹیڈیمز پر کام مکمل ہو جائے اور آئندہ سال سے پاکستان سپر لیگ سمیت بین الاقوامی میچز کے لیے دستیاب ہوں ..مزید پڑھیں