اسلام آباد : پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 51پوائنٹ اضافے کے ساتھ 70ہزار384 پوائنٹ ہو گیا۔ جمعرات کوکاروبارکے آغازپر تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس میں 51 پوائنٹس کے اضافے سے 70ہزار 384پوائنٹس پر پہنچ گیا ہے۔

اسلام آباد:وفاقی کابینہ نے گندم کی خریداری کے اہداف مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے واہ چھائونی میں انسٹی ٹیوٹ آف مارڈرن سائنسز کے قیام کے حوالہ سے بل اور سپیشل کورٹ II (انسداد دہشت گردی) کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:اپوزیشن جماعتوں نے کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ کر لیا۔صدرمملکت آصف علی زرداری نےپارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس کل شام 5بجے طلب کیاہے،جس کی صدارت سپیکرقومی اسمبلی ایازصادق کریں گے۔اپوزیشن جماعتوں کا کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس ..مزید پڑھیں

نیویارک: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں پاکستان کی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئی ایم ایف نے ورلڈ ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیاہے، پاکستان دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے، سعودی وزیر خارجہ ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، 100 انڈیکس 466 پوائنٹس کے اضافے کے بعد تاریخ میں پہلی بار 71 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔منگل کو کاروبار کے آغاز پر کے ایس ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کوئلے سے چلنے والے بجلی گھروں کو مقامی کوئلے پر منتقل کرنے ، بجلی کے ترسیلی نظام کو بہتر بنانے ، فعال جنکوز کی نجکاری اور غیر فعال جنکوز کی نیلامی کا عمل ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:عالمی سطح پر قیمتوں میں تبدیلی اور وفاقی حکومت کی جانب سے ٹیکس میں اضافے کے منصوبے کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آج پٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی ..مزید پڑھیں

تل ابیب : اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ ایرانی حملے میں اسرائیلی ایئربیس کو نقصان پہنچا ہے، پانچ ایرانی میزائلوں سے نیواتیم (Nevatim) ایئربیس کو نقصان پہنچا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ حملے میں اسرائیلی ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئی تاریخ رقم ہو گئی، 100 انڈیکس، 70 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا۔اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 570 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، جس سے پاکستان اسٹاک ..مزید پڑھیں

خصوصی ضمیمہ

خطرے کی گھنٹی !

تحریر: نمرہ فلک پاکستان، اس وقت اپنی سیاسی افراتفری ،ڈوبتی معیشت ،اخلاقی تنزلی سے جوج ہی رہا تھا کہ قسمت کی ستم ظریفی نے ایک کاری وار اور بھی کر دیا ، جس کے سنگین نتائج شاید آج کے بعد ..مزید پڑھیں

ریکوڈک منصوبہ ناکام بنانے کیلئے ملک دشمن عناصر سرگرم

تحریر: عبداللہ شاہ بغدادی پاکستان کا صوبہ بلوچستان ریکوڈک منصوبے سے سونے کی چڑیا بن گیا ہے، ریکوڈک منصوبہ پاکستان اور بلوچستان کے لئے گیم چینجر منصوبہ ثابت ہو گا، اس منصوبے سے 8 ہزار افراد کو روزگار ملے گا۔جب ..مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ

ملک کی ترقی کیلئے تیزی سے کام کرنا ہے، کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی

اپوزیشن جماعتوں کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں احتجاج کا فیصلہ

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت میں بہتری کی پیشگوئی کر دی

سعودی عرب نے مشکل وقت میں ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا

کھیل

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں میڈلز جیتنے والی کھلاڑی کا پشاور پہنچنے پر پرتپاک استقبال

عالمی تائیکوانڈو مقابلوں​ میں میڈلز جیتنے والے خیبر پختو نخوا دستے کا پُرتپاک استقبال

کھیلوں کے شعبے کیلئے 5 ارب روپے مختص کئے ہیں

باجوڑ: فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے امن وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

پاکستانی ای گیمرز نے ٹیکن 7 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

مزید خبریں

اقوام متحدہ:پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے مطالبے پر مبنی اپنی قرارداد 2728 پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے مناسب اقدامات کرے ۔اقوام متحدہ میں پاکستان ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ، تاریخ میں پہلی مرتبہ 69 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ الیکشن کے لیے سیاسی سرگرمیاں شروع ہو گئیں۔پاکستان پیپلز پارٹی کے خصوصی کمیٹی اراکین کے سیاسی جماعتوں سے رابطے ہوئے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی خصوصی کمیٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے لیے متحرک ..مزید پڑھیں

لاہور:پاکستان ریلوے کی آمدن ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، 9ماہ میں 66 ارب روپے کما لیے۔رواں مالی سال کے اختتام تک پاکستان ریلوے کی آمدن 80ارب روپے سے زیادہ ہونے کے امکانات ہیں جب کہ محکمے ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملک میں روزمرہ استعمال کی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.96 فیصد اورسالانہ بنیادوں پر29.45 فیصدکااضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے ضروری اشیاء کی قیمتوں بارے حساس اشاریہ(ایس پی آئی) کے مطابق 4 اپریل کوختم ہونے ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےاسرائیلی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اپنے غاصبانہ قبضے کو قائم رکھنے کے لئے بین الاقوامی قوانین اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے عید کے بعد جلسوں کا اعلان کردیا۔اڈیالہ جیل راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو ..مزید پڑھیں

پشاور:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت رات گئے محکمہ آبپاشی کا اجلاس ہوا، وزیر اعلیٰ نے صوبے میں ماڈرن ایریگیشن سسٹم متعارف کرانے کے لیے محکمے کو نئے ٹاسک سونپ دیے۔ صوبے میں زیادہ سے ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملک میں بناسپتی گھی اورخوردنی تیل کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مارچ2024 میں ملک میں 5 کلو ڈالڈاکوکنگ آئل کی اوسط قیمت ..مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چیلنجز کو مواقع میں بدلنے کیلئے غیر ملکی سرمایہ کاری کا فروغ ہماری اولین ترجیح ہے،وفاقی وزارتوں میں سرمایہ کاری کے حوالے سے جدت اور تحقیق کے لئے خصوصی سیلز قائم ..مزید پڑھیں