بھارتی چاول کا بائیکاٹ

لندن: برطانیہ میں مقیم12 لاکھ سے زائد کشمیریوں نے بھارتی شہ رگ پر حملہ کردیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق برطانیہ میں مقیم بارہ لاکھ سے زائد کشمیریوں نے بھارت کی شہ رگ سمجھی جانے والی معیشت پر حملہ کرتے ہوئے بھارتی چاول کا بائیکاٹ کردیاہے جس کے بعد برطانیہ میں بھارتی چاول کے ریٹ گرگئے اور بھارتی چاول کوڑیوں کے بھاؤ بکنے لگا۔