بھارتی میڈیا عمران خان کے لانگ مارچ کی تشہیر کیوں کر رہی ہے؟

اسلام آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آنے اور تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اقتدار سے محرومی کے بعد قبل از وقت انتخابات کے لیے موجودہ حکومت پر دباؤ بڑھا رہے ہیں جس کیلئے انہوں نے ایک بار پھر لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے،لانگ مارچ کی ہندوستانی میڈیا خوب تشہیر کر رہی ہے؟جس سے صاف ظاہر ہورہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان ملک دشمن ایجنڈے پر کاربند ہیں اور ان کی اصلیت سب پر آہستہ آہستہ کھل رہی ہے اور جھوٹے بیانیے پر سیاست کر رہے ہیں،اس مارچ سےتحریک انصاف کو کوئی سیاسی پیدا نہیں ہو رہا اور نہ ہو گا کیونکہ اب کارکن بھی سیاسی طور پر باشعور ہے اور سمجھتے ہے کہ عمران خان جذباتی ہو کر فیصلے کرتے ہیں۔