شہباز گل نے آئین پاکستان کی خلاف ورزی کی ہے، حامد میر

سینئر صحافی حامد میر نے شہباز گل کی گرفتاری پر نجی ٹی وی کے ٹاک شو میں کہا کہ اگر علی وزیر پر مقدمہ درج کیا جا تا ہے تو شہباز گل کے خلاف کیوں نہیں،سیاست میں فوج پر تنقید کرنا ایک اور چیز ہے لیکن فوج کے اندر اختلافات پیدا کرنا آئین پاکستان کے خلاف ہے،شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ افواج پاکستان میں تحریک انصاف کے حامی ہے،شہباز گل نے صاف صاف کہہ دیا کہ ریاستی اداروں نے سیاست میں مداخلت کیوں بند کی،شہبازگل کے خلاف بغاوت پراکسانےکےخلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے،انہوں نے ٹی وی ٹاک شو میں ریاستی اداروں کےسربراہان کیخلاف بیانات دیے تھے۔