خیبر: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرایمل خان کا سب جیل باڑہ کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر باڑہ ایمل خان کا سب جیل باڑہ کا دورہ، انتظامات اور فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا،انچارج سب خیل کیساتھ ملاقات کی اور قیدیوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات،خوراک،صفائی صورتحال کا جائزہ لیا۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے سب جیل میں قیدیوں کیساتھ ملاقات کی۔ ان سے سہولیات اور خوراک کے بارے میں پوچھ گچھ کی۔ حکام کو ضروری ہدایات جاری کردی گئی ہے۔

Spread the love