باجوڑ: سیکیورٹی فورسز موبائل وین پر بم حملہ، 2 سیکورٹی اہلکار شہید

باجوڑ:باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے ترخو لغڑئی میں سیکیورٹی فورسز موبائل وین پر بم دھماکہ 2 سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔دھماکے میں نائب صوبیدار جاوید اور لانس نائیک ظاھر اللہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے جبکہ اعجاز اور سیف اللہ کو زخمی حالت میں خار ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ پولیس اور سیکیورٹی اداروں نے واقعے کے بعد علاقے کا سرچ آپریشن شروع کیا ہیں ۔

شیئر کریں