پشاور: معروف امریکی فلم میکر و بلاگر سنتھیا رچی کا خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آمد

پشاور:معروف امریکی فلم میکر و بلاگر سنتھیا رچی، ایم پی اے پنجاب اسمبلی سیمابیہ طاہر سمیت دیگر آئی ٹی ایکسپرٹس کی خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ آمد، مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش سے ملاقات۔ خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں کیے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال۔سنتھیا رچی سمیت دیگر کو ورک آرونڈ بی پی او اور خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں کیے گئے اقدامات پر مکمل بریفنگ۔سنتھیا رچی سمیت وفد نے خیبرپختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی سیکٹر میں کیے گئے اقدامات کو سراہا.