نیٹ فلکس فلم سے بچوں کو جنسی سرگرمیوں کی طرف رغبت کرنے پر لوگ آگ بگولا

اسلام آباد: نیٹ فلکس فلم سے بچوں کو جنسی سرگرمیوں کی طرف رغبت کرنے پر لوگ آگ بگولا،فلم کی تفصیل میں دیکھایا جاتا ہے کہ ،ایمی 11 ، ڈانسنگ عملےسے متاثر ہوتی ہے۔ اور ان کے ساتھ شامل ہونے کی امید میں وہ اپنے خاندان کی روایات کو پامال کرتے ہوئے ،

https://www.instagram.com/p/CEHqTDVBWqv/?utm_source=ig_web_copy_link

اپنی نسواں کی تلاش کرنا شروع کردیتی ہیں۔ فلم کے ٹریلر اور اس میں بچوں کو جس انداز میں دکھایا گیا تھا اسے لوگوں کی جانب سے طنز کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔یاد رہے کہ نٹ فلکس جو اپنی فلموں کے ذریعے مسلسل مسلمانوں کا ایک غلط تصور دیکھا رہا ہے، وہ کبھی مسلمانوں کو ظالم دیکھاتا ہے کبھی دہشتگرد اور اسلام اور مسلمانوں کی غلط تشریح کرتا ہے، لیکن اب اس فلم کے ذریعے بچوں کو بھی جنسی سرگرمیوں کی طرف اکسا رہا ہے۔