بصارت اور سماعت سے محروم طلباء کیلئے خصوصی کمپیوٹرز اور سافٹ ویئر کی فراہمی کی ضرورت ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے بصارت اور سماعت سے محروم طلباءکے لیے خصوصی کمپیوٹرز اور سافٹ ویئر کی فراہمی کی ضرورت پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نمائندے، این جی اوز اور متعلقہ وفاقی اور صوبائی محکمے ..مزید پڑھیں

پاکستان کی پارلیمان جنوبی ایشیاء کی پہلی پارلیمان ہے جسے ڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے،سپیکر راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد:سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا کوایک گلوبل ویلج بنادیا ہے،پاکستان کی پارلیمان جنوبی ایشیاء کی پہلی پارلیمان ہے جسے ڈیجیٹلائز کیا جارہا ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ا ن خیالات ..مزید پڑھیں

ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانے سے متعلق بروقت فیصلہ سازی سے پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط ملک بنایا جا سکتا ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز کو اپنانے سے متعلق بروقت فیصلہ سازی، حکومتوں کی ثابت شدہ اور کامیاب پالیسیوں کے تسلسل، ناخواندہ افراد کو آئی ٹی اور ڈیجیٹل مہارتوں کی فراہمی، صنفی ..مزید پڑھیں

خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کیلئے کوششیں تیز کرنا ہوں گی، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے اور ان کو قومی معیشت کے مرکزی میں دھارے میں لانے کیلئے کوششوں میں تیزی کی ضرورت پر زور دیا ہے، جدید انفارمیشن و کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ..مزید پڑھیں

موبائل براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں ایک سال کے دوران 13 فیصد اضافہ

اسلام آباد:موبائل براڈ بینڈ صارفین کی تعداد میں ایک سال کے دوران 13فیصد اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق اپریل کے اختتام پر صارفین کی تعداد 113تک پہنچ چکی ہے۔ اس طرح ..مزید پڑھیں

ملک میں انفارمشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں انفارمشن ٹیکنالوجی کو فروغ دینے، آئی ٹی کے شعبہ سے وابستہ انسانی وسائل کو فعال بنانے اور ہنرمند افرادی قوت کوبڑھانے کی ضرورت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان فری لانسنگ ..مزید پڑھیں

معاشرے میں انتشار پھیلانے، فیک نیوز اور کردار کشی کیلئے سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت نہیں دی جائے گی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کی آزادی پر مکمل یقین رکھتے ہیں، معاشرے میں انتشار پھیلانے، فیک نیوز اور کردار کشی کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال کی اجازت ہر گز ..مزید پڑھیں

ملک کی تیز رفتار ترقی کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک کی تیز رفتار ترقی کے لئے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ٹی کے شعبہ کو ترجیح دے کر پاکستان کم وقت ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر غیراخلاقی ویڈیوز سے لوگوں کوبدنام کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر فحش اور غیراخلاقی وڈیوز سے لوگوں کو بدنام کرنے والوں کے خلاف کریک ڈائون کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ..مزید پڑھیں

پی ٹی سی ایل گروپ کو سال 2022 کی پہلی سہ ماہی میں 35ارب 10کروڑروپے کی آمدن

اسلام آباد:پاکستان میں ٹیلی کام اور آئی سی ٹی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے اسلام آباد میں منعقدہ اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں سال 2022 کی پہلی ..مزید پڑھیں