پاکستان کی معیشت دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے، وفاقی وزیرخزانہ

اسلام آباد:وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ پاکستان کی معیشت دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوچکی ہے، درآمدی بل میں نمایاں کمی آئی ہے جبکہ برآمدات بھی بڑھ رہی ہیں، تاجروں اورصنعت کاروں کے مسائل کوترجیحی بنیادوں ..مزید پڑھیں

پی او ایس پرائز سکیم کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے،ایف بی آر

اسلام آباد:ایف بی آر کی جانب سے اسلام آباد میں پوائنٹ آف سیل انوائسنگ پرائز سکیم پروگرام کے تحت 8ویں کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کا انعقاد کردیا گیا۔ 1017 لکی ڈرا جیتنے والوں میں 54 ملین روپے تقسیم کئے گئے۔ ممبر ..مزید پڑھیں

ملک میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کیلئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال ناگزیر ہے، ٹیکنالوجی سے ڈرنے والی قومیں کبھی ترقی نہیں کر سکتیں ۔ شاہراہ قائد اعظم میں آزادانہ ومنصفانہ ..مزید پڑھیں

پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی آئندہ سال فراہم کر دی جائے گی،وفاقی وزیر امین الحق

اسلام آباد:وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں فائیو جی ٹیکنالوجی آئندہ سال فراہم کر دی جائے گی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نےممتاز آئی ٹی ٹیکنالوجی کمپنی ایریکسن کے ہیڈ آف گلوبل کسٹمر ایکو ..مزید پڑھیں

آئی ٹی کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 101.36 فیصد اضافہ

اسلام آباد:ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبہ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ مالی سال کے دوران 101.36 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔پاکستان بیوروبرائے شماریات اورسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے ..مزید پڑھیں

زیادہ سے زیادہ افراد کی بیمہ پالیسی تک رسائی یقینی بنانے کیلئے عالمی معیار کے ڈیجیٹل ذرائع بروئے کار لائے جائیں ، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرکاری و نجی شعبہ کی انشورنس کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ افراد کی بیمہ پالیسی تک رسائی یقینی بنانے کیلئے عالمی معیار کے مطابق ڈیجیٹل ذرائع کو بروئے ..مزید پڑھیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی افغان طلباء کو تعلیمی سہولتیں دینے کی پیشکش

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور ورچوئل یونیورسٹی آف پاکستان کے ذریعے افغانستان کے طلباء کو ورچوئل اور آن لائن تعلیم کی سہولیات فراہم کرنے کی پاکستان کی پیشکش کا اعادہ کیا ہے، صدر ..مزید پڑھیں

تعلیمی معیار میں بہتری کے لیے جامعات آن لائن تدریس پر توجہ دیں،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جامعات کو آن لائن ذریعہ تعلیم کی جانب منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جامعات یونیورسٹی ایڈوائزری بورڈز تشکیل دے کر ان میں انڈسٹری، زراعت اور خدمات کے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا جدید ترین ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ آف پاکستان اور نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کا دورہ کیا،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے ایف ڈبلیو او کےجدید ترین ٹنلنگ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کیا، ادارے ..مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں غیرمعمولی تبدیلیاں رونما ہو رہی ہیں، ڈاکٹر عارف علوی

لاہور:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ درست اور بروقت فیصلہ سازی، دیانتدار اور معیاری قیادت اور پالیسیوں میں مسلسل بہتری اور جدت کو مسلسل بدلتے ہوئے تکنیکی اور کاروباری عوامل سے ہم آہنگ رکھنا ملک کی تیز ..مزید پڑھیں