وفاقی حکومت ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کی کامیابی کے لیے پرعزم ہے،فواد چو ہدری

پشاور: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چو ہدری نے کہا ہے کہ اگر طلبہ ترقی کرنے کے خواہش مند ہیں تو انہیں سیاست کے علاوہ سائنس پر بھی توجہ دینی چاہیے۔وہ اسلامیہ کالج پشاور میں منعقدہ سائنسی میلے ..مزید پڑھیں

فیصل آباد،آئی ٹی کی طالبہ نے نابینا افراد کو مدد دینے کے لیے خصوصی جوتے تیار کر لیں

فیصل آباد:جدید ٹیکنالوجی کے اس دور میں جہاں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ نے دنیا کو گلوبل ویلیج بنا دیا ہے وہیں ملکی ترقی کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے آگہی انتہائی اہمیت اختیار کر چُکی ہے۔جدید ٹیکنالوجی روزانہ نہ صرف عام انسانوں ..مزید پڑھیں

تمام سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر کھولنا لازمی قرار

اسلام آباد: تمام بڑی سوشل میڈیا کمپنیوں کیلئے پاکستان میں دفاتر کھولنا لازمی قرار، ورنہ پابندی عائد کر دی جائے گی، تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور کمپنیوں کو ایک سال کے اندر پاکستان میں ڈیٹا سرور بنانا ہوں گے، ..مزید پڑھیں

واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کی تعداد 2 ارب سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن : معروف سوشل میڈیا میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں اس کے صارفین کی مجموعی تعداد 2 ارب سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فیس بک کی ملکیت سماجی رابطوں ..مزید پڑھیں

پاکستانی خواتین کسی بھی لحاظ سے مردوں سے کم نہیں،ڈاکٹرعارف علوی

سیالکوٹ: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ 2030 تک مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کی معیشت 30ٹریلین ڈالرز کی ہوگی ۔اگر ہم اس کا ایک فیصد بھی حاصل کرلیں تو یہ بہت بڑی کامیابی ہوگی ۔ پریزیڈنٹ ..مزید پڑھیں

ضیاءاللہ بنگش کی برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریہ سے ملاقات

پشاور: مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی ضیاء اللہ خان بنگش نے برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس زکریہ سے ملاقات کی ملاقات میں ڈیجیٹل خیبرپخونخوا منصوبے سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔برطانیہ میں آئی ٹی کمپنیز ..مزید پڑھیں

خواتین کو برابر کے مواقع فراہم کئے بغیر معاشرے میں مطلوبہ تبدیلی کا حصول ممکن نہیں ہے،صدرمملکت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خواتین کو برابر کے مواقع فراہم کئے بغیر معاشرے میں مطلوبہ تبدیلی کا حصول ممکن نہیں ہے، ہونہار بچوں کی حوصلہ افزائی سے محنت اور مقابلے کا رحجان پیدا ہوگا، ..مزید پڑھیں

پاکستان میں بجلی سے چلنے والا رکشہ تیار کرلیا گیا

لاہور: پاکستان میں بجلی سے چلنے والا رکشہ تیار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بجلی سے چلنے والا رکشہ تیار کرلیا ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پرآپریشن کلین اپ شروع کرنےکی تیاری

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر آپریشن کلین اپ شروع کرنے کی تیاری کرلی، سائبرکرائمزایکٹ میں تبدیلی کیلئے کمیٹی قائم کردی، کمیٹی سوشل سائٹس کےعدم تعاون پرسفارشات پیش کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت نے سوشل ..مزید پڑھیں

پاکستان میں فیس بک کا کردار قابل ستائش ہے،بیرسٹر فروغ نسیم

اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ خواتین کی وراثت اور لیگل ایڈ اینڈ جسٹس اتھارٹی جیسے قوانین کے بارے میں اطلاعات فراہم کرنے کےلئے فیس بک ایک کارآمد ذریعہ ہے۔ یہ ..مزید پڑھیں