دسمبر2022 میں فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستان میں آجائے گی، امین الحق

کراچی:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے بڑے شہروں کراچی اسلام آباد اور لاہور میں دسمبر 2022 تک فائیو جی متعارف کرادیا جائے گا جبکہ کراچی میں جون سے قبل ڈیٹا سینٹر بھی قائم کردیا ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت آٹھ ارب روپے کی لاگت سے ایک لاکھ نوجوانوں کو انفارمیشن ٹیکنالوجی میں تربیت فراہم کرے گی، عاطف خان

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان نے کہا کہ صوبائی حکومت کی جانب سے ڈیجیٹل یوتھ سمٹ کی میزبانی ڈیجیٹل خیبرپختونخوا کے عزم کا ثبوت ہے۔یوتھ سمٹ سے نہ صرف صوبے بلکہ پورے ..مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی خبروں کی تشہیر پوری دنیا کیلئے چیلنج ہے، ڈاکٹرعارف علوی

کراچی:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے جعلی خبروں کی تشہیر اور دولت کا عدم توازن پوری دنیا کے لیے چیلنج ہے‘ معذور افراد کو روزگار فراہم کیا جائے تاکہ وہ اپنی روزی کما ..مزید پڑھیں

شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے مابین مفاہمتی یاداشت پر دستخط

پشاور : شہید بینظیر بھٹو وومن یونیورسٹی پشاور اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے مابین مفاہمت کی ایک یاداشت پر دستخط کرنے کی کاروائی مکمل ہو گئی۔ اس اشتراک کا مقصد مشترکہ طور پر کام کرتے ہوے خیبر پختونخوا ..مزید پڑھیں

صوبے بھر میں 25 ہزار نوجوان مرد و خواتین کو ڈیجیٹل معیشت میں شامل کررہے ہیں،عاطف خان

پشاور:خیبر پختونخوا کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں 25 ہزار نوجوان مرد و خواتین کو ڈیجیٹل معیشت میں شامل کرنے اور انہیں ڈیجیٹل کاروبار کے قابل ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع بشمول قبائلی اضلاع میں 2.7 ارب روپے کی لاگت سے شہری سہولت مراکز قائم کیے جائیں گے،عاطف خان

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیرسائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی اور خوراک عاطف خان نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے ڈیجیٹل معیشت کو فروغ دینے، شفافیت اور شہریوں کو آسان خدمات کی فراہمی کے لئے محکمہ سائنس وانفارمیشن ٹیکنالوجی کے سالانہ ..مزید پڑھیں

پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئےسلیکون ویلی اور معروف پاکستانی نژاد ماہرین کے تجربوں سے استفادہ کر سکتا ہے،وفاقی وزیر شبلی فراز

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان سائنس و ٹیکنالوجی کی ترقی کیلئےسلیکون ویلی اور دنیا کے دیگر حصوں سے تعلق رکھنے والے معروف پاکستانی نژاد ماہرین کے تجربوں سے استفادہ کر سکتا ..مزید پڑھیں

حکومت نے وادی سوات میں 4 جی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

سوات :پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں سیاحوں کو راغب کرنےاور سہولیات فراہم کرنے کیلئے اہم اقدام، وفاقی حکومت نے وادی سوات میں 4 جی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کا اعلان کر دیا- تفصیلات کے مطابق وفاقی وزير مواصلات مراد ..مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلبہ کو امتحانات کی تیاری کروانے کیلئے ایپلی کیشن تیارکرلی

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم شہرام خان ترکئی نے کہاہے کہ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلباء وطالبات کو امتحانات کی تیاری کروانے کیلئے ایپلی کیشن تیارکرلی ہے۔ ایپلی کیشن پلے سٹور پردستیاب ..مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کو قبول نہ کرنے والوں کے ساتھ کیا ہوگا؟

لاہور : معروف میسیجنگ سروس واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی قبول نہ کرنے والوں کے لیے اہم پیغام جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں واٹس ایپ نے کہا کہ واٹس ایپ ..مزید پڑھیں