بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی معیاری گریجویٹس کی تعداد بڑھانے کیلئے اپنے تعلیمی انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنائے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد:صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی معیاری گریجویٹس کی تعداد بڑھانے کیلئے اپنے فزیکل اور آن لائن تعلیمی انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنائے، یونیورسٹی تعلیمی شفٹوں کو دوگنا کرے، اس سلسلے میں 3 ..مزید پڑھیں

جامعہ کوہاٹ کے 12 واں کانووکیشن کا انعقاد، طلباء میں اسناد تقسیم

کوہاٹ:کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا 12واں کانووکیشن منعقد ہوا جس میں گریجویشن کرنے والے طلباء کو مجموعی طور پر 405 ڈگریاں، 102 گولڈ میڈلز اور پروفیسر ڈاکٹر محمد داؤد اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ یار کو بیسٹ ..مزید پڑھیں

پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑی کامیابی حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، ٹیکنالوجی کا استعمال انسانیت کی ترقی کیلئے ہونا چاہئے، بھارت کی طرف سے میزائل پاکستان آنا انتہائی ..مزید پڑھیں

عدم اعتماد بیرونی سازش ہے، وزیراعظم عمران خان کا دھمکی آمیز خط سینئر صحافیوں کو دکھانے کا اعلان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد جمہوری طریقہ اور سیاسی بحران پارلیمانی جمہوریت کا حصہ ہیں تاہم موجودہ عدم اعتماد بیرونی سازش ہے، فیصلہ کیا ہے کہ اس سازش کے دستاویزی ثبوت سینئر صحافیوں کو دکھائیں ..مزید پڑھیں

جب تک ہنر کا شعبہ ترقی نہیں کرے گا ملک ترقی نہیں کرے گا، وفاقی وزیر شفقت محمود

اسلام آباد:وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے پاکستان کی پہلی سکلز یونیورسٹی ‘ پاکستان نیشنل سکلز یونیورسٹی اسلام آباد ‘ کا افتتاح کر دیا۔جمعہ کو منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا ہماری ..مزید پڑھیں

وفاقی حکومت ملک کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کیلئے پرعزم ہے،سید امین الحق

کراچی:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک کے نوجوانوں کو ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے پرعزم ہے، ملک بھر میں کنیکٹویٹی پر تقریباً 57 ارب ..مزید پڑھیں

ملک کے آئی ٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھ رہی ہے، سید امین الحق

کراچی:وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان ایک ڈیجیٹل انقلاب کے دہانے پر کھڑا ہوا ہے،ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے ہی معاشی ترقی ممکن ہے، ملک کو ڈیجیٹل دنیا سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ..مزید پڑھیں

تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کیلئے ٹیکنالوجی کا زیادہ سے زیادہ استعمال ناگزیر ہے، ڈاکٹرعارف علوی

اسلام آباد:صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سرمایہ کاری کے فروغ اور تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے کاروبار میں آسانی پیداکرنے اور اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ تجارتی سرگرمیوں کو بڑھانے کے لیے ٹیکنالوجی کا زیادہ ..مزید پڑھیں

یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں 10 کروڑ روپے کے لاگت سےانڈور جمنازیم بنائیں گے، کامران بنگش

پشاور: صوبائی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم کامران خان بنگش نے کہا ہے کہ یو ای ٹی پشاور کا ایک نام ہے، زمانہ طالب علمی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے یونیورسٹی آف انجینئرنگ میں داخلہ نہیں ملا ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر شبلی فراز نے این آئی او میں انٹرگریٹڈ فزیکل اوشینوگرافک لیبارٹری افتتاح کر دیا

اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹرشبلی فراز نے کراچی میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اوشیانوگرافی (این آئی او) کا دورہ کیا اور انٹیگریٹڈ فزیکل اوشینوگرافک لیبارٹری (آئی پی او ایل) کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر این آئی او ..مزید پڑھیں