قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے اور مسائل کی نشاندہی کیلئے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

مہمند:ضم اضلاع کی معاشی ترقی پروگرام (اے آئی پی فیز 2) کے سلسلے میں ضلع مہمند بائزئی میں صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ضلع کے اندر نئے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی مشاورت ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع اورکزئی میں ہائیر ایجوکیشن کیلئے 3 ڈگری کالج پر کام جاری ہیں ، کامران بنگش

اورکزئی:صوبائی وزیر ہائیر ایجوکیشن کامران بنگش نے قبائلی ضلع اورکزئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ کرتے ہوئے عوامی مشاورتی پروگرام میں شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے اور قبائلی مشران و عمائدین نے معزز مہمانان کا شاندار استقبال کیا۔ اس موقع ..مزید پڑھیں

باجوڑ:اسسٹنٹ کمشنر زاہدکمال کی زیر قیادت ناواگئی میں کھلی کچہری کا انعقاد

باجوڑ: اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی زاہدکمال کی زیر قیادت باجوڑناواگئی میں کھلی کچہری کا انعقاد کیاگیا۔ جسمیں تحصیلدار نعیم خان، تحصیلدار لوئی ماموند شاہ احمد، اے ڈی منرل ادریس خان لائن ڈیپارٹمنٹس کے افسران، قبائلی عمائدین بشمول کثیر تعداد میں لوگوں ..مزید پڑھیں

اے آئی پی کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں ضلع شمالی وزیر ستان میں مشاورتی اجلاس

شمالی وزیرستان: معاشی ترقی پروگرام (اے آئی پی فیز 2) کے سلسلے میں رزمک سب ڈویژن میں صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ضلع کے اندر نئے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی مشاورت کی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے عوامی مسائل حل ہونگے،ایم این اے جمال الدین

جنوبی وزیر ستان: ضلع جنوبی وزیرستان کے سب ڈیویژن سرویکئی میں کمیونٹی مشاروتی اجلاس منعقد ہُوا جس میں منسٹر لوکل گورنمنٹ صوبہ خیبر پختونخوا فیصل امین گنڈاپورنے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ ضلع جنوبی وزیرستان کے ایم این اے جمال ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع کی معاشی ترقی پروگرام کے سلسلے میں لوئر کرم صدہ میں مشاورتی اجلاس

کرم:معاشی ترقی پروگرام (اے آئی پی فیز 2) کے سلسلے میں لوئر کرم صدہ میں صوبائی حکومت کے احکامات کے تحت مشاورتی اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں ضلع کرم کے اندر نئے ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں تمام تر سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شاہ محمد خان وزیر

مہمند: خیبرپختونخوا کے وزیر ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ ملک شاہ محمد خان وزیر نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع میں تمام تر سہولیات کی فراہمی موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ضم اضلاع میں تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر، روز ..مزید پڑھیں

پاراچنار: شجرکاری ماحولیاتی آلودگی کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کرتی ہے، انورزیب خان

کرم: خیبر پختونخوا کے وزیر برائے زکوٰة وعشر سماجی بہبود وخصوصی اورترقی خواتین انورزیب خان نے گورنر کاٹیج پاراچنار ضلع اپر کرم میں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا آغاز کیا صوبائی وزیر نے پودا لگانے کے بعد میڈیا سے باچیت ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ناکہ بندیوں کاسلسلہ جاری

کرم : ڈی پی او کرم ارباب شفیع اللہ کی جاری کردہ خصوصی ہدایت پر امن و امان کو برقرار رکھنے کیلئے ضلع بھر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکہ بندیاں لگائی گئیں ہر قسم گاڑیوں اور پیدل ..مزید پڑھیں

لوئر کرم میں تر قیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، محمد نعیم خان

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ کرم محمد نعیم خان کا امروز لوئر کرم میں جاری ترقیاتی سکیموں سپورٹس کمپلیکس صدہ، ڈگری کالج صدہ سٹاف ہاسٹل، سولرایزیشن واٹر سپلائی سکیم صدہ کالج، اور صدہ ٹو مرغان روڈ کا تفصیلی معائنہ ..مزید پڑھیں