ڈیرہ اسماعیل خان:اے آئی پی کا دوسر ا مرحلہ،قبائلی عمائدین اور مشران سے مشاورتی اجلاس

ڈیرہ اسماعیل خان:اے آئی پی کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں قبائلی عمائدین اور مشران سے مشاورتی اجلاس سرکٹ ہائوس ڈیرہ اسماعیل خان میں منعقد کیا گیا۔ تقریب میں مہمان خصوصی صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈہ پور سمیت ڈپٹی ..مزید پڑھیں

اورکزئی:اے آئی پی کے تحت قبائلی اضلاع میں فیزٹوپرسینکڑوں ارب روپے خرچ کیئے جائیں گے ،انورزیب خان

اورکزئی: خیبر پختونخوا کے وزیر زکوة،عشر اورسماجی بہبود انورزیب خان نے کہاہے کہ تیز تر ترقی پروگرام( اے آئی پی) کے تحت ضم شدہ قبائلی اضلاع میں فیز۔ون کے دوران 354 ارب روپے کی ترقیاتی سکیمیں شروع کی گئیں جن ..مزید پڑھیں

مہمند: تاریخ میں پہلی بار قبا ئلی اضلاع میں لینڈ ریکارڈ کیلئے حکمت عملی بنارہے ہیں، فضل شکور خان

مہمند :خیبر پختونخوا کے وزیر قانون فضل شکور خان نے کہا ہے کہ قبائل کی تاریخ میں پہلی بار ضم اضلاع میں لینڈ ریکارڈ کیلئے حکمت عملی بنارہے ہیں ، لینڈ کمپوزیشن کا عمل جلد شروع کیا جائیگا۔ ان خیالات ..مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر واصل خٹک کی زیر صدارت ضلع کرم میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد

کرم:ڈپٹی کمشنر کرم واصل خٹک کے زیر صدارت ضلع کرم میں بلدیاتی الیکشن-2022 کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔جس ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر سمیت ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ایف اینڈ پی کرم ،ڈی آر او، اے آر اوز، ڈی پی ..مزید پڑھیں

مہمند: حکومت قبا ئلی اضلاع کی ترقی کیلئے سنجیدہ ہے، ڈاکٹر امجد علی

مہمند: وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کا دور بائیزئی ضلع مہمند، عمائدین و مشران کے مشاوراتی اجلاس سے خطاب و رہائشی منصوبے کا اعلان۔ ضلعی انتظامیہ کو مہمند سب ڈویژن خوئیزئی و بائیزئی میں رہائشی منصوبہ کیلیے اراضی مختص کرانے ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں شجر کاری مہم کامیابی سے جاری ہے،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نور ولی خان

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر اور محکمہ جنگلات خیبر کے تعاون سے ضلع خیبر میں موسم بہار شجرکاری مہم جاری،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر خیبر نور ولی خان نے اکاخیل میں پودا لگاکر مہم کا آغاز کرلیا ہے۔شجرکاری مہم کی تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی ..مزید پڑھیں

مہمند: پاکستان سپورٹس فیسٹیول، کرکٹ کا فائنل میچ ناؤ کلے کلب نے جیت لیا

مہمند:ضلع مہمند میں پاکستان سپورٹس فیسٹیول میں کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ تحصیل پڑانگ غار میں احتتام پذیر ہوا ۔ جسکے مہمان خصوصی میجر توصیف ، صوبیدار رحیم شاہ ، سپورٹس منیجر ضلع مہمند سعید اختر کے علاوہ ،تحصیل سپورٹس ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ میں 5 غیر قانونی کرش پلانٹس سیل

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ون شیر رحمان اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو شہباز خان نے خار سب ڈویژن میں غیر قانونی کرش پلانٹس کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 5 غیر قانونی ..مزید پڑھیں

کرم:خرلاچی بارڈر کراسنگ پر درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائینگے، عبدالکریم

کرم: کرم میں واقع خرلاچی بارڈر کو تجارتی مقاصد کے لئے جدید ٹیکنالوجی اور انفراسٹرکچر سے لیس کرنے اور سرحدی آمد و رفت میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے صوبائی حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار وزیرِ ..مزید پڑھیں

ٹانک: قبائلی اضلاع میں اربوں روپے کے منصوبوں پر کام جارہی ہے، فیصل امین گنڈاپور

ٹانک:صوبائی وزیر بلدیات فیصل امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ضم شدہ قبائلی اضلاع کی ترقی پر خصوصی توجہ دے رہے ہیں ضم شدہ اضلاع میں اربوں روپے کے منصوبوں پر کام جارہی ہے قبائلی عوام ..مزید پڑھیں