قبائل سپر لیگ کے نام سےٹی ٹوئنٹی ایونٹ کے انعقاد کا اعلان

پشاور:قبائلی اضلاع کی تاریخ میں پہلی مرتبہ قبائل سپر لیگ کے نام سے رمضان کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ایونٹ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں صرف قبائلی اضلاع کے ٹیمز اور کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جائے ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع باجوڑ قدرتی وسائل اور معدنیات سے مالا مال ہے،ڈپٹی کمشنرافتخار عالم

باجوڑ:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی خصوصی ہدایت پر سیکرٹری منرل ہمایون خان ، ایڈیشنل سیکرٹری منرل ڈائریکٹر جنرل منرل کے ہمراہ ضلع باجوڑ کا دورہ کیا ،باجوڑ پہنچنے پر ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم اورضلعی عمائدین نے معزز مہمانوں ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پاک فوج کرنل فیصل حمید کا آغوش الخدمت ڈیرہ کا دورہ

ڈیرہ اسماعیل خان:پاک فوج کرنل فیصل حمید نے آغوش الخدمت ڈیرہ کا وزٹ کیا،جہاں گرین پاکستان کے سلسلہ میں جاری شجرکاری مہم کے حوالے سے باہمت بچوں کے ساتھ مل کے پودالگایا، بعد میں آغوشین کے پروگرام میں حصہ لیا۔ ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے لوگوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے 3 اہم منصوبوں کی منظوری

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کی سفارش پر قبائلی اضلاع کے لوگوں کو بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے سلسلے میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے تین اہم منصوبوں کی ابتدائی لاگت میں اضافے (Cost-Enhancement) کی منظوری ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں تیز تر ترقی پروگرام کے حوالے سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد

خیبر: ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل میں تیز تر ترقی پروگرام کے حوالے سے ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے صنعت و تجارت و فوکل پرسن برائے سرمایہ کاری عبدالکریم ..مزید پڑھیں

کوہاٹ:اے آئی پی کے تحت قبائلی علاقے آج ترقی کی نئی راہوں پرگامزن ہیں، محمد جاوید مروت

کوہاٹ: کمشنرکوہاٹ ڈویژن محمد جاوید مروت نے کہاہے کہ اے آئی پی فیز۔ٹو میں شامل ایک ایک منصوبہ عوام کے بہترین مفاد میں ان کی مشاورت سے مکمل کیا جائے گا۔ انہوں نے افسران کوہدایت کی کہ وہ اپنے اپنے ..مزید پڑھیں

لکی مروت:قبا ئلی اضلاع میں اے آئی پی اور اے ڈی پی کے تحت ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے،ریاض خان

لکی مروت:وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے مواصلات و تعمیرات ریاض خان نے وزیر اعلی محمود خان کی خصوصی ہدایت پر سب ڈویژن بیٹنی ضلع لکی مروت کا دورہ کیا اور ضم شدہ اضلاع کی تیز تر ترقی (اے آئی پی) ..مزید پڑھیں

خیبر: خیبر پختونخوا پولیس شہیدوں اور غازیوں کی فورس ہے،آئی جی پی معظم جاہ انصاری

خیبر :انسپکٹرجنرل آف پولیس خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے کہا ہے کہ بنیادی تربیت کا حصول جوانوں کے پیشہ ورانہ کیریئرمیں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے ، 26 ہزار لیویز اور خاصہ داروں میں سے اب تک 22 ہزاراہلکاروں ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک دشمن عناصر کیخلاف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، قبا ئلی مشران

ڈیرہ اسماعیل خان: درازندہ مورگہ کے شیرانی قبائل نے پاک فوج سے اظہار یک جہتی کیلئے علاقہ مشران پہ مشتمل ایک مقامی جرگہ نشست کا اہتمام کیا ہے، جس میں سب ڈویژن درازندہ میں موجود پاک فوج کے افسران اور ..مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی بڑی کاروائی،مطلوب دہشتگردگرفتار

بنوں: سی ٹی ڈی بنوں ریجن کی کاروائی, انتہائی مطلوب دہشتگرد، بھتہ خور نیک ولی ولد جانوز خان سکنہ جانی خیل گرفتار،صوبائی حکومت نے دہشت گرد کی سر کی قیمت بیس لاکھ (20,00,000)روپے مقرر کی تھی، مذکورہ دہشتگرد علاقہ تھانہ ..مزید پڑھیں