قبا ئلی ضلع باجوڑ میں پاک فوج کے حق میں ریلی کا انعقاد

پشاور: باجوڑ میں پاک فوج کے حق میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں قبائلی عمائدین نے شرکت کی۔باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی حاجی لعلی شاہ پختونیار نے ریلی کی قیادت کی۔ریلی میں قبائلی زعما، تاجر ..مزید پڑھیں

ضلع اورکزئی امن کے قیام کے بعد سیاحوں کی توجہ کامرکز بن رہاہے،کورکمانڈرپشاورحسن اظہرحیات

پشاور:کورکمانڈرالیون کورپشاورلیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے کہا ہےکہ ضلع اورکزئی ایک پرامن علاقہ ہے اور یہاں سیاحت کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔یہاں کے نوجوانوں کیلئے پیراگلائیڈنگ کلب بنانے کا اعلان کرتا ہوں تاکہ یہاں کے نوجوان پیراگلائیڈنگ کے ..مزید پڑھیں

خیبر:پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلی ، پاکستان زندہ باد کے نعرے

خیبر:نگران صوبائی وزیر الحاج تاج محمد آفریدی کے زیر قیادت قبائلی عوام کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی نکالی گئی،تفصیلات کے مطابق جمرود شاہ کس میں صوبائی وزیر الحاج تاج محمد آفریدی کی زیر نگرانی اظہار یکجہتی ریلی نکالی ..مزید پڑھیں

ماضی میں خیبر پختونخوا کے سابقہ قبائلی اضلاع کو نظر انداز کیا گیا

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے خیبرپختونخوا کے سابقہ قبائلی علاقہ جات کے ضم شدہ اضلاع کی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کی وجہ سے سابقہ فاٹا کے علاقوں ..مزید پڑھیں

خیبر:دہشتگردوں کے حملے میں شہید پولیس اہلکارکی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا

خیبر: شہید پولیس اہلکار نسیم خان کا نماز جنازہ شاکس پولیس لائن خیبر میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی ہے، پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کو سلامی دی، سی سی پی پشاور محمد ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید،جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 6 جوان شہید جبکہ 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے ..مزید پڑھیں

ڈی آئی خان اور ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، کمانڈر سمیت3 دہشتگرد جہنم واصل

راولپنڈی:سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے کمانڈر سمیت تین دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ..مزید پڑھیں

میران شاہ میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر سمیت 7 دہشتگرد گرفتار

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کو دہشت گردوں کے خلاف اہم کامیابی مل گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کےعلاقےمیرانشاہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران ..مزید پڑھیں

پاک فوج اور امدادی اداروں کا طورخم پر ریسکیو آپریشن، 12 افراد کو زندہ نکال لیا

اسلام آباد:پاک فوج کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیموں نے اپنے مخصوص سرچ کیمروں، ریسکیو ریڈار، کٹرز اور لائف لوکیٹرز کی مدد سے ملبے تلے دبے ہوئے 12افراد کو زندہ جبکہ 3 نعشیں نکال لیں، مکمل کلیئرنس تک پاک فوج ..مزید پڑھیں

بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی : سکیورٹی فورسز نے بنوں میں آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک کردیئے، ہلاک دہشتگرد فورسز کے خلاف کاروائیوں اور شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی ..مزید پڑھیں