قبائلی اضلاع کی پسماندگی کو ختم کرنا موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،انورزیب خان

باجوڑ:خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰة،عشر، سماجی بہبود، خصوصی تعلیم وترقی خواتین انورزیب خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت میں جتنے ترقیاتی کام پورے صوبے بشمول نئے قبائلی اضلاع ،خصوصاً ضلع باجوڑ میں ہوئے ہیں اس سے پہلے کسی حکومت ..مزید پڑھیں

پاک فوج دہشت گردی کی لعنت کےمکمل خاتمے کیلئے پرعزم ہے، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ انتہاء پسندی اور دہشتگردی کو فیصلہ کن شکست دینا ناگزیر ہے، پاکستان میں مکمل امن واپس آئے گا، ترقیاتی منصوبے اضلاع میں پائیدار استحکام اور دیرپا ترقی کیلئے ضروری ہے۔ پاک ..مزید پڑھیں

وزیرستان میں کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان شہید

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی کی ہے، کارروائی کے دوران پاک فوج کے دو جوان بھی وطن عزیز پر قربان ہوگئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند میں پاک فوج کے تعاون سےکرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

مہمند:خیبر پختو نخوا کے قبا ئلی اضلاع میں پاک فوج کے تعاون سے پاکستان اسپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہو چکا ہے ،لیکن اب بھی کئی اضلاع میں علاقائی مقابلے ہورہے ہیں،قبائلی علاقوں میں امن بحال ہوتے ہی مختلف کھیلوں کے ..مزید پڑھیں

مہمند: ہلال احمر پاکستان قدرتی آفات سے متاثرہ افراد کی معاونت کیلئے کو شاں

مہمند:ہلال احمر پاکستان ضلع مہمند متاثرہ افراد کی معاونت کررہی ہے۔ عالمی دن برائے آ گاہی بارودی مواد کی مناسبت سے مہمند ماڈل سکول غازی بیگ میں تقریب کا احتتام احسن اقدام ہے۔ ان خیالات کا اظہار ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ..مزید پڑھیں

خیبر: اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل اکبر افتخار احمد کا سول ڈسپنسری سلطان خیل کا دورہ

خیبر:اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل اکبر افتخار احمد کا سول ڈسپنسری سلطان خیل کا دورہ،اسسٹنٹ کمشنر اکبر افتخار احمد نے سول ڈسپنسری میں تعینات عملے کا حاضری ریکارڈ سمیت دیگر بنیادی سہولیات کا جائزہ لیا،عملے کو ہدایات جاری کی گئی کہ ڈسپنسری ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع مہمند میں37 کنال اراضی پر کاشت پوست کی فصل تلف

مہمند:نارکوٹکس ایراڈیکشن ٹیم کا اپر پڑانگ غار میں پوست کی کاشت شدہ فصل کے خلاف آپریشن۔ آپریشن کے پہلے دن 37 کنال پر کاشت شدہ فصل تلف۔ پوسٹ کی کاشت شدہ فصلوں کے خلاف مزید کاروائی جاری۔تفصیلات کے مطابق انسپکٹر ..مزید پڑھیں

کرم:بلدیاتی انتخابات میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر واصل خان

کرم: ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خان کے دفتر میں سیکورٹی کے بارے میں ایک میٹنگ منعقد کیا۔جس میں تمام امیدواران نے شرکت کی ڈی سی نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں امیدوار اور ووٹرز الیکشن رولز کا پورا پورا ..مزید پڑھیں

اورکزئی: ڈپٹی کمشنر محمد آصف رحیم کا رمضان سستا بازار غلجو کا دورہ

اورکزئی: ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد آصف رحیم نے رمضان سستا بازار غلجو کا معائنہ کیا اور اسسٹنٹ کمشنر اپر اورکزئی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اور ٹی ایم او اورکزئی کو رمضان سستا بازار میں مذید بہتری کیلئے ضروری ہدایات جاری کیں، ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ میں پاک فوج کی جانب سے چیک تقسیم

باجوڑ:باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے زیر استعمال گھروں کے مالکان میں کرایہ کے مد میں چیک تقسیم کردی گئی ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم، بریگیڈیرعمر کمانڈر سکٹر نارتھ ایف سی، کرنل وقاص شعیب کمانڈنٹ باجوڑ سکاوٹس، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ..مزید پڑھیں