قبائلی ضلع مہمند کی ترقی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر عارف اللہ اعوان

مہمند: مہمند تمام اقوام کے قبائلی مشران کی جانب سے ریٹائرڈ ہونے والے ڈپٹی کمشنر غلام حبیب کے اعزاز میں الوداعی تقریب، تقریب میں نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی کمشنر ضلع مہمند عارف اللہ اعوان، مہمند ڈیم انچارج بریگیڈئیر امتیاز ..مزید پڑھیں

جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عاکف اقبال کا قبا ئلی ضلع کرم کا دورہ

کرم :جنرل آفیسر کمانڈنگ 9 ڈویژن کوہاٹ، میجر جنرل عاکف اقبال کا دورہ ضلع کرم۔انہوں نے ڈپٹی کمشنر آفس پاراچنار میں قائم کوارڈینیشن ڈسٹرکٹ کنٹرول روم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع کرم واصل خٹک، بریگیڈئیر ثاقب ..مزید پڑھیں

خیبر میں ضلعی انتظامیہ کیجانب سے رمضان المبارک کیلئے سستا بازار قائم

خیبر:صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف دینے کیلئے ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی سستا بازار کا قیام،اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد کا تحصیلدار بلال خٹک کے ہمراہ جمرود میں واقع سستا بازار ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع باجوڑ میں بجلی صارفین کے مسائل حل کرنے کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر بجلی کے مسائل کے حوالے سے سول کالونی جرگہ ہال میں کھلی کچہری کا انعقاد۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر باجوڑ زوہیب حیات، اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور، ایکسن ٹیکسوں پشاور ولایت خان، ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبرمیں جرائم کے خلاف پاک فوج اور پولیس کا مشترکہ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن

خیبر: ضلع خیبر پولیس نے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی خاطر تھانہ جمرود اور حیات آباد سے متصل علاقوں میں انفارمیشن بیسڈ سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیا ہے، ضلع خیبر کے علاقہ شاہ کس میں ہونے ..مزید پڑھیں

مہمند:ماربل کان حادثہ، جاں بحق افراد اور زخمیوں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم

پشاور:کمشنر پشاور ڈویژن آفس میں قبائلی ضلع مہمند غنم شاہ میں کان گرنے کے باعث زخمیوں اور فوت ہونیوالوں کے ورثا میں امدادی چیک تقسیم کی گئی،اس موقع پر کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود، ریٹائرڈ ہونے والے ڈپٹی کمشنر ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع خیبر میں ماہ رمضان کیلئے خصوصی سیکیورٹی پلان تشکیل

خیبر:ضلع خیبر رمضان المبارک کے مہینے میں امن و امان, سیکورٹی اور ٹریفک کی روانگی برقرار رکھنے کے لئے خصوصی پلان تشکیل، افطاری و سحری میں خصوصی گشت و ناکہ بندی سمیت ٹریفک پر خصوصی توجہ دی جائے گی. ضلع ..مزید پڑھیں

خیبر: مصنوعی مہنگائی کے تدارک کیلئے سخت اور ہنگامی اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر شاہ فہد کی ہدایت

خیبر:ڈپٹی کمشنر شاہ فہد کی زیر صدارت انتظامی افسران کیساتھ اجلاس ڈپٹی کمشنر افس میں منعقد ہوا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) نور ولی خان ، اسسٹنٹ کمشنر جمرود شکیل احمد ، اسسٹنٹ کمشنر باڑہ شہاب الدین ، اسسٹنٹ کمشنر لنڈیکوتل ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے رہائشی بھی اب صحت کارڈ پلس میں شامل ہو چکے ہیں،تیمور سلیم جھگڑا

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر صحت و خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ماہ اپریل سے قبائلی اضلاع کی تمام آبادی تک صحت کارڈ پلس سہولت کی توسیع کاآغاز کر دیا گیا ، وزیراعظم کی منظوری کے بعد ..مزید پڑھیں

باجوڑ : رمضان میں عوام کو سستی اشیاء کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زوہیب حیات کی زیر صدارت رمضان سستا بازار کے لیے اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ..مزید پڑھیں