وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خیبر پختونخوا کے قبا ئلی اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع کیلئے بجٹ میں خصوصی ترقیاتی منصوبے شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کر دی ہیں ۔ وزیراعظم آفس ..مزید پڑھیں

کرم: پاکستان ہلال احمر کی جانب سے کوٹ راغہ ڈیم میں مشترکہ تربیتی مشقوں کا انعقاد

کرم: پاکستان ہلال احمر قبائلی اضلاع ضلع کرم کی جانب سے مون سون کے سیلابی ریلوں اور موسم کی شدت میں کسی بھی ممکنہ ایمرجنسی میں متاثرین کو بہتر امداد فراہم کرنے کیلئے پاک افغان سرحد پر واقع کوٹ راغہ ..مزید پڑھیں

باجوڑ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

پشاور : باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خطرناک دہشت گرد کالعدم داعش کا کمانڈر سبحان ہلاک ہوگیا ۔ایس پی سی ٹی ڈی امجد خان نے لوئر دیر میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ باجوڑ میں سی ٹی ..مزید پڑھیں

باجوڑ کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ،سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ کمپاونڈ کا افتتاح

باجوڑ:باجوڑ کی تاریخ میں نئے باب کا اضافہ سی ٹی ڈی اور سپیشل برانچ کمپاونڈ کا افتتاح کردیا گیا،کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس برگیڈیئر راؤ عمران، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ نذیر خان اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوارالحق نے باالترتیب سی ٹی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک شہید

راولپنڈی: جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لانس نائیک بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوگئے۔ پا ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی ..مزید پڑھیں

ضلع باجوڑ کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے جلد فنڈز ریلیز کی جائیگی

باجوڑ: کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ ضلع باجوڑ میں التواء کا شکار ہونیوالے ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز جلد ازجلد فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات اُٹھائینگے تاکہ مفاد عامہ کے تمام منصوبے بروقت مکمل ..مزید پڑھیں

عدالتی احکامات،ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے 170 کلو گرام دھماکہ خیز مواد تلف کردیئے

ڈیرہ اسماعیل خان:ڈیرہ اسماعیل خان پولیس تھانہ کلاچی اور سی ٹی ڈی کے 62 مقدمات میں پکڑا جانیوالا تقریباً 170 کلو گرام دھماکہ خیر مواد عدالتی حکم پر تلف کردیاگیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالروف بابر قیصرانی کی ہدایت پر ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیاسی اجتماع کو نشانہ بنانےکی کوشش ناکام، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے ضلع دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی جانب سے سیاسی اجتماع کو نشانہ بنانےکی کوشش ناکام بنا دی، خودکش حملے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش ..مزید پڑھیں

سکیورٹی فورسز کاجنوبی وزیرستان میں آپریشن ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی:جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد جہنم واصل ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے علاقے کوٹ اعظم میں خفیہ معلومات پر ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: انٹر مدرسہ فٹبال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

شمالی وزیرستان : شمالی وزیرستان میں بین المدارس فٹبال ٹورنامنٹ کا اختتام ہوگیا۔ جس کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کے موقع فراہم کرنے کے ساتھ بھائی چارے، اخوت اور نظم و ضبط کو اجاگر کرنا ہے۔ ایونٹ میں ضلع بھر ..مزید پڑھیں