خیبرپختونخوا کا بجٹ منظور، تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کا اعلان

پشاور:خیبرپختونخوا کے نگران حکومت نے مالی سال 2023-24کے چار ماہ کے اخراجات کیلئے 462.426 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دیدی گزشتہ روز نگران وزیراعلی محمداعظم خان کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کااجلاس منعقد ہوا جس میں آئندہ مالی سال کیلئے ..مزید پڑھیں

باجوڑ: تحصیل خار میں حاجی آباد امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

باجوڑ:ضلع باجوڑ تحصیل خار حاجی لونگ میں حاجی آباد امن کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کا حاجی آباد امن ٹورنامنٹ میں تلی اور مسلم باغ کے درمیان کرکٹ فائنل میچ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی،اس ..مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے قبا ئلی اضلاع میں نوجوانوں کی مائننگ ٹریننگ

پشاور:سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نئے ضم شدہ اضلاع میں نوجوانوں کی مائننگ ٹریننگ ،50 طلباء نے حصہ لیا ، کورسز کی تکمیل پر سی ٹی ٹی آئی اسلام آباد میں سرٹیفکیٹ دینے کی تقریب ، انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور ..مزید پڑھیں

وفاق و صوبائی حکومتیں قبا ئلی اضلاع کی سماجی و اقتصادی ترقی یقینی بنانے کیلئے سنجیدہ اقدامات اٹھا رہے ہیں

پشاور: گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ انضمام کے بعد قبائلی علاقے صوبے کا حصہ بن چکے ہیں اور وفاقی اورنگران صوبائی حکومتیں تمام ضم اضلاع کو ملک کے دیگر ترقیافتہ اضلاع کے برابرلانے میں خصوصی دلچسپی لے رہے ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان:سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر محمدراشدکا ڈی پی او کے ہمراہ نئی زیر تعمیر چیک پوسٹ کا معائنہ

ڈیرہ اسماعیل خان :سٹیشن کمانڈر بریگیڈیئر محمدراشد اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرؤف بابر قیصرانی کا تھانہ درابن و چودھوان کا دورہ،شہید ایف سی اہلکار کی فاتحہ خوانی بھی کی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ عبدالرؤف بابر قیصرانی نے سٹیشن کمانڈر ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران ایک دہشت گرد مارا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں میں فائرنگ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے 3 جوانوں کی نماز جنازہ ادا

راولپنڈی:شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں شہید ہونے والے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کو پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا گیا۔آئی ..مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کےقبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے 7ارب 88کروڑ روپے مختص

اسلام آباد:آئندہ مالی سال کے سرکاری شعبے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں پائیدار ترقیاتی اہداف کے تحت خیبر پختونخوا کے ضم شدہ اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے 7ارب 88کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ پی ایس ڈی ..مزید پڑھیں