خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی تحصیل باڑہ میں خصوصی افراد کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد،ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر باڑہ شہاب الدین ،محکمہ سوشل ویلفئیر،صحت، لائیوسٹاک، زراعت ،سمیت دیگر ماتحت محکموں کے سربراہان نے شرکت ..مزید پڑھیں