قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان سے تعلق رکھنے والےعرفان محسود نے ورلڈ ریکارڈ میں گولڈن جوبلی مکمل کرلی

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)قبا ئلی ضلع جنوبی وزیر ستان سے تعلق رکھنے والےپاکستانی کھلاڑی عرفان محسود کے ورلڈ ریکارڈز کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔پاکستانی کھلاڑی عرفان محسود کا کہنا ہے کہ الحمدللّہ میرا 50 واں گینیز ورلڈ ریکارڈ منظور ہوگیا جس ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ضلعی انتظامیہ کی جانب سے وانا میں قبائلی عمائدین کیلئے عید ملن پارٹی کا اہتمام

جنوبی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان نے اے سی جرگہ ہال میں وانا سب ڈویژن کے مشران و ملکان کے لئے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔ عید ملن پارٹی میں ڈپٹی ..مزید پڑھیں

باجوڑ:سرکاری طور پر مقرر کردہ کرایہ ناموں پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے، ذاکر خان آفریدی

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم اور اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کی ہدایت پر نائب تحصیلدار سالارزئی ذاکر خان آفریدی نے نائب تحصیلدار آتمان خیل محمد فیاض خان کے ہمراہ ضلع باجوڑ کے مختلف ٹرانسپورٹ اڈوں کا معائنہ کرکے سواریوں ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان :عوام کی بنیادی مسائل کا حل انتظامیہ کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، ڈاکٹر صادق علی

جنوبی وزیرستان : ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ عوام کو درپیش مسائل و مشکلات حل کرنے کے لیے تمام وسائل کو بروئے کار لائیگی،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے دفتر میں ..مزید پڑھیں

مہمند: قبا ئلی علاقوں میں کھیلوں کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کررہے ہیں، بریگیڈئیر مبشر ندیم

مہمند:ڈپٹی کمشنر مہمند عارف اللہ اعوان کےہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر اپر مہمند سجاد حسین آفریدی اور تحصیلدار حلیمز ئی بلال اعوان نے سوران پریمیئر لیگ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر بریگیڈئیر مبشر ندیم بھی موجود تھے ..مزید پڑھیں

خیبر: پاک فوج کے تعاون سے باغ امن میلہ 15 مئی کو وادی تیراہ میں شروع ہوگا

خیبر:فرنٹیئرکور نارتھ اور ضلعی انتظامیہ کے باہمی اشتراک سے ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں 15 سے 18 مئی تک “باغ امن میلہ 2022” منعقد کیا جا رہا ہے. باغ امن میلہ کی افتتاحی تقریب 15 مئی کو وادی تیراہ ..مزید پڑھیں

اورکزئی: گرمی کی شدت،ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال مشتی میلہ میں ہیٹ اسٹروک یونٹ قائم

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایات پرضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتال مشتی میلہ میں ہیٹ سٹروک یونٹ قائم کیا گیا۔ جہاں پر تمام ضروری ادویات و آلات کی دستیابی بھی یقینی بنائی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر اورکزئی نے عوام الناس سے اپیل کی ہے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ کا دتہ خیل میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہدعلی خان کے ہمراہ 52 بریگیڈ کمانڈر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شمالی وزیرستان فرحان خان، تحصیلدار دتہ خیل مفید عالم ، ڈی ایس پی دتہ خیل ریاض خان اور محرر دتہ خیل رحمت حسین نے پولیس ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: عوامی مسائل کا فوری اور مؤثر حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے،اسسٹنٹ کمشنر بشیر خان

جنوبی وزیر ستان:اسسٹنٹ کمشنر وانا بشیر خان نے کہا ہے کہ عوامی ضروریات کا خیال رکھنا اور ان کے مسائل کے حل کیلئے عملی اقدامات ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ یہ بات انہوں نے عوامی نیشنل پارٹی ، پشتونخواملی ..مزید پڑھیں

مہمند پولیس کے شہید سپاہی زاہد علی سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

مہمند: لوئر کوہستان بلدیاتی الیکشن ڈیوٹی کے دوران پولنگ اختتام کے واپسی پر آتے ہوئے مہمند پولیس کے سپاہی زاہد علی کیال نالہ پانی عبور کرتے ہوئے پاوں پھسلنے سے کیال کے نالہ پانی میں گر کر بہہ گیا تھا۔ ..مزید پڑھیں