مہمند: خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ اختتام پذیر

مہمند: تحصیل بائیزئی کے دور افتادہ علاقہ سرحدی دیہات سوران خیالی کور بابا گراؤنڈ میں جاری سوران چمپئن لیگ احتتام پذیر ہوا۔ مقامی اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں کی کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ ٹورنامنٹ سابقہ امیدوار تحصیل ناظم ملک زاہد ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے انتظامیہ کا ساتھ دیں گے، قبائلی عمائدین

جنوبی وزیر ستان:ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان امجد معراج کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ جنوبی وزیرستان نے ڈپٹی کمشنر کمپاؤنڈ ٹانک میں سب ڈویژن لدھا اور سب ڈویژن سروکئی کے مشران و ملکان ، نوجوانان اور صحافیوں کے لئے عید ملن ..مزید پڑھیں

صوبائی حکومت قبا ئلی عوام کے مسائل حل کرنے کیلئےتمام تر دستیاب وسائل کو برئے کار لارہے ہیں، انورزیب

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیر زکوٰة وعشر سماجی بہبود خصوصی تعلیم اور ترقی خواتین انورزیب خان کی زیر صدارت صوبے کے تمام اضلاع بشمول نئے ضم قبائلی اضلاع میں محکمہ کے جاری اور نئے اے ڈی پی اور اے آئی ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر کے ہسپتالوں اور بنیادی صحت مراکز میں عوام کو ضروری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے،ڈپٹی کمشنر شاہ فہد

خیبر: ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کے ہسپتالوں اور بنیادی صحت مراکز میں عوام کو ضروری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنی زیر صدارت ضلعی محکمہ صحت ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: پولی تھین بیگز استعمال کرنیوالے دکانداروں کیخلاف کارروائی

جنوبی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے نائب تحصیلدار وانا کے ہمراہ وانا بازار میں مختلف دکانوں کا معائنہ کیا۔جس میں پھل اور سبزیوں کی دوکانوں پر آویزاں نرخنامے تسلی ..مزید پڑھیں

خیبر: لنڈیکوتل ہسپتال میں معدہ کے مریضوں کیلئے اینڈو سکوپی مشینری سے علاج معالجہ جاری

خیبر :ضلع خیبر لنڈیکوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں معدہ کے مریضوں کے لئے اینڈو سکوپی مشینری سے بہتر طریقے سے علاج معالجہ جاری ہیں ،لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں اینڈو سکوپی مشین کے زریعے سپیشلسٹ ڈاکٹر انتخاب ..مزید پڑھیں

خیبر: جرگہ مشران نےقیام پاکستان سے قبل کا زمینی تنازعہ حل کردیا

خیبر:لنڈی کوتل پیروخیل شودن خیل میں پولیس کے جوان خیر اللہ شینواری کی قیادت میں جرگہ مشران نے 150سالہ زمینی تنازعہ حل کر دیا ،لنڈی کوتل کے علاقہ پیروخیل شودن خیل میں مشترکہ زمین کی تقسیم کے لئے جرگہ مشران ..مزید پڑھیں

مہمند:کسی ملک کی ترقی و خوشحالی میں نوجوانوں کے موثر کردار کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، ایم پی اے نثار مومند

مہمند:مہمند سٹوڈنٹ آرگنائزیشن اور سحر ویلفیر فاؤنڈیشن کی جانب سے غلنئی جرگہ ہال میں مہمند نائٹ کی تقریب میں مشاعرہ اور محفل موسیقی ۔صدارت ایم پی اے نثار مومند نے کی۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس منیجر سعید اختر نے بھی شرکت کی۔ضلع ..مزید پڑھیں

باجوڑ:زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائیگی،نائب تحصیلدار ناواگئی

باجوڑ:ڈپٹی کمشنر باجوڑ افتخار عالم اور اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی زاہد کمال کی ہدایات پر نائب تحصیلدار ناواگئی محمد نعیم نے ناواگئی مین روڈ پر گاڑیوں کے کرایوں کی جانچ پڑتال کی اور ڈرائیوروں کو مناسب کرایوں کے حوالے سے سخت ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: پاک فوج کے تعاون سےفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیرستان: پاک آرمی ہیڈکوارٹر سیون ڈویژن کے جی او سی میجر جنرل نعیم اختر اور ضلعی انتظامیہ کے ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شمالی وزیرستان ڈاکٹر گلستان وزیر نے ڈوگہ مچہ مدا خیل ..مزید پڑھیں