باجوڑ: زیادہ کرایہ لینے والی گاڑیوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائی جاری

باجوڑ:ڈپٹی کمشنرباجوڑ افتخار عالم کی خصوصی ہدایات اور عوامی شکایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی بلال نصیر ،تحصیلدار ناواگئی محمد نعیم خان کے ھمراہ ناوا گئی میں گاڑیوں کے کرایوں کی جانچ پڑتال کی اور ڈرائیوروں کو مناسب کرایوں کے ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس کا انعقاد

اسلام آباد:قبائلی اضلاع میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ و صورتحال جاننے کیلئے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سیفران کا اہم اجلاس پارلیمنٹ ہاوس کی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ ضلع مہمند سے تعلق رکھنے والے سنیٹر ہلال الرحمان کی چیرمین ..مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں ایک دن کی بھی تاخیر برداشت نہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے تمام محکموں کے انتظامی سیکرٹریوں پر واضح کردیا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کے سلسلے میں مقررکردہ ڈیڈ لائنز میں ایک دن کی بھی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی۔لہٰذا محکموں کے انتظامی ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر صادق علی کا اشیائے خوردونوش کی دکانوں کامعائنہ

جنوبی وزیرستان: ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر وانا ڈاکٹر صادق علی نے نائب تحصیلدار وانا کے ہمراہ وانا بازار میں مختلف دکانوں، کریانہ کی دکانوں اور اشیائے خورد نوش کا معائنہ کیا۔ضروری اشیاء کی قیمتوں ..مزید پڑھیں

خیبر:ضلعی انتظامیہ کی زیرنگرانی عوامی مسائل کی تحصیل سطح پر حل اولین ترجیح ہے، ڈپٹی کمشنر شاہ فہد

خیبر: ڈپٹی کمشنر خیبر شاہ فہد نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ خیبر کی زیرنگرانی عوامی مسائل کی تحصیل سطح پر حل اولین ترجیح ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل لنڈیکوتل کا دورہ کرتے ہو ئے کیا، ڈپٹی کمشنر ..مزید پڑھیں

اورکزئی:ضلعی انتظامیہ کا ترقیاتی منصوبوں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

اورکزئی:ڈپٹی کمشنر اورکزئی کی ہدایت پر سمپوگ ٹاپ ٹورسٹ کاٹیجز کے ترقیاتی منصوبے پر کام جاری ہے، غلجو-ڈبوری روڈ سے کاٹیجز تک کی رسائی سڑک پر کام کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اور فِٹنگ، الیکٹریفیکیشن اور پینٹنگ کاکام کل سے ..مزید پڑھیں

کرم:سیلاب سےنقصانات کا ازالہ کرنے کیلئے کمیٹی قائم

کرم : سیلابی ریلے سے متاثرشدہ شاہ مارکیٹ کی نقصانات کا ازالہ کرنے کیلیے کمیٹی قائم کردی گئی۔اس سلسلے میں متاثرہ میڈیکل سٹور مالکان نے ڈپٹی کمشنر کرم واصل خان خٹک کیساتھ اُنکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشتگرد نواز شریف گرفتار

بنوں: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) بنوں ریجن نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشتگرد نواز شریف کو گرفتار کر لیا۔سی ٹی ڈی بنوں ریجن کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ ..مزید پڑھیں

تمام ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کیا جائے،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم

کرم:ترقیاتی کاموں کو بروقت مکمل کیا جائے، اس سلسلے میں کوئی غفلت برداشت نہیں کی جائیگی۔ واصل خان حٹک ڈپٹی کمشنر کرم بالا ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر سنٹرل کرم شہرروز رشید احمد خان کے صدارت ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع اور بندوبستی علاقوں میں افیون کی کاشت کے خلاف آپریشن شروع

پشاور: قبائلی اضلاع اور بندوبستی علاقوں میں افیون کی کاشت کے خلاف آپریشن شروع کردیاگیا ہے، صوابی کے مختلف علاقوں میں افیون کی کاشت کی اطلاعات پر آپریشن کی ہدایات کی گئی ہیں ، جبکہ گزشتہ روز اے این ایف ..مزید پڑھیں