قبائلی اضلاع کے 225 کلومیٹر کے 48 سڑکوں کی روڈ نیٹ ورک بہتر بنانے کیلئے 5.7 ارب روپے منظور

پشاور: صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی اجلاس میں منظور ہونے والے قابل ذکر منصوبوں میں محکمہ سیاحت و کھیل کے ضم اضلاع میں گراونڈز کو سپورٹس کمپلیکس میں اپ گریڈیشن کے منصوبے کی منظوری دی گئی منصوبے کے تحت جنوبی وزیرستان ..مزید پڑھیں

کورونا ویکسین ضلع کرم پہنچ گئی، پہلے مرحلے میں محکمہ صحت کے 300 فرنٹ لائن طبی عملے کی ویکسینیشن ہوگی

کرم: کورونا ویکسین ضلع کرم پہنچ گئی۔ پہلے مرحلے میں محکمہ صحت کے 300 فرنٹ لائن طبی عملے کی ویکسینیشن ہوگی۔جبکہ دوسرے دوسرے مرحلے میں 60 سال سے زائد عمر کے عام لوگوں کو بھی ویکسین لگائی جائیگی۔ ڈی ایچ ..مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان: پاک فوج کی جانب سے سپورٹس فیسٹیول کا اہتمام

ڈیرہ اسماعیل خان کے نیم قبائلی ضم شدہ علاقے میں قیام امن کے بعد پاک آرمی کی جانب سے دیگر عوامی مسائل کے حل کے ساتھ نوجوانوں میں کھیلوں کے صحت مند مقابلوں کے لیے درازندہ میں سپورٹس فیسٹیول کا ..مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال لوئر اورکزئی میں ’’کویڈ 19‘‘ ویکسین کا باقاعدہ افتتاح

اورکزئی: چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز کے خصوصی ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر اورکزئی محمد خالد نے ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر ہسپتال مشتی میلہ لوئر اورکزئی میں کویڈ-19 کے حفاظتی ویکسین کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اِس موقع پر ڈسٹرکٹ ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع اورکزئی میں محکمہ تعلیم کی طرف سے شجر کاری مہم کا افتتاح

اورکزئی:محکمہ تعلیم کی طرف سے گورنمنٹ ہائی سکول سیفل درہ اپر اورکزئی میں شجر کاری مہم کا افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ ڈی ای او فرید اللہ محسوداورکزئی کا کہنا تھا کہ اس سال کلین اینڈ گرین شجر ..مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا قبائلی اضلاع کے طلباء کیلئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کوٹہ سیٹوں کی منظوری

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے قبائلی نوجوانوں سے ایک اور وعدہ پورا کردیا۔ خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع کے طلباء کے لئے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں کوٹہ سیٹوں کی منظوری کا اعلامیہ جاری کردیا، کوٹہ سیٹوں ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر میں خیبر پختونخوا انڈر 21 گیمز 2021 ٹرائلز اختتام پذیر

خیبر: ضلع خیبر میں محکمہ کھیل کے زیر اہتمام خیبر پختونخوا انڈر 21گیمز 2021 ٹرائلز اختتام پذیر ہوگئے ہیں۔ضلع خیبر میں خیبر پختونخوا اور مقامی ماہر کوچز کے نگرانی میں ٹرائلز لئے گئے۔میل گٹیگری میں 10 مختلف گیمز جس میں ..مزید پڑھیں

پشاور: محکمہ پی اینڈ ڈی کا کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان کو فنڈز کی فراہمی کے حوالے سے اجلاس

پشاور:محکمہ منصوبہ بندی و ترقی خیبرپختونخوا میں کیڈٹ کالج سپینکئی جنوبی وزیرستان کیلئے فنڈز کی فراہمی پر اجلاس-سپینکئی کیڈٹ کالج جنوبی وزیرستان میں تعمیراتی کام سول ورکس کے لئے حکومت کی جانب سے فنڈز فراہم کئے جائیں گے- ضم اضلاع ..مزید پڑھیں

مہمند: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرنورحسن کا سرکاری سکولوں پر چھاپے

مہمند: ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مہمند کا سکولوں پرچھاپے،اساتذہ کی حاضریاں چیک کیں اور کلاس رومز کا دورہ کرکے طریقہ تدریس اور طالب علموں کی صفائی کو چیک کیا۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مہمند نورحسن نے گورنمنٹ ہائی سکول حمید خان، جی پی ..مزید پڑھیں

مہمند: پاک فوج کی جانب سے غلنئی بازار کے تاجروں کو پینے کی صاف پانی فراہمی کیلئے واٹر پلانٹ نصب

مہمند: پاک فوج قبائلی اضلاع میں امن وامان برقرار رکھنے کے علاوہ وہاں کے لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کو شاں ہے،پاک فوج نے قبائلی اضلاع کی تعمیر وترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے، قبائلی اضلاع میں ..مزید پڑھیں