قبا ئلی اضلاع کے عوام امن پسند اور ریاست کے وفادار ہیں

پشاور:گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ ضم اضلاع کی ترقی وخوشحالی میری اولین ترجیح ہے۔ ضم اضلاع کے عوام کیساتھ کئے گئے وعدوں کو پورا کیاجائیگا اوراُن کے محرومیوں کا خاتمہ کیاجائیگا۔معاشرے کی ترقی وخوشحالی کیلئے امن انتہائی ضروری ..مزید پڑھیں

محرم الحرام ،اورکزئی میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے خصوصی ناکہ بندیاں جاری

اورکزئی:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر احمد خان تنولی کی نگرانی میں محرم الحرام میں امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے ضلع بھر میں خصوصی ناکہ بندیوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اورکزئی نذیر احمد ..مزید پڑھیں

خیبر پختو نخوا کےقبائلی اضلاع سے متصل بارڈر ایریا میں اضافی ناکہ بندیا ں قائم

پشاور: ایس ایس پی آپریشنز پشاور ہارون رشید نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ ہے،شہر و مضافات میں داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کے ساتھ ساتھ پولیس گشت بھی بڑھا دیا گیا ہے،قبائلی علاقوں ..مزید پڑھیں

ضلع خیبر خودکش دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

خیبر:ضلع خیبر تحصیل کمپاونڈ تھانہ باڑہ میں خود کش حملہ میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاران محمد طیب،انوار خان، اور بہادر شیر کی نماز جنازہ شاہ کس پولیس لائنز میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔خیبر پولیس ..مزید پڑھیں

آئی ایس آئی کی بروقت اطلاع نے ضلع خیبر کو بڑی تباہی سے بچا لیا

پشاور : اداروں کی مربوط حکمت عملی اور بروقت اطلاع نے ضلع خیبر کو بڑی تباہی سے بچا لیا، باڑہ بازار میں دھماکے اورجوابی فائرنگ میں دونوں خودکش حملہ آور مارے گئے۔تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں ..مزید پڑھیں

پاک فوج قبا ئلی اضلاع میں تعلیم کی ترقی و فروغ کیلئے کوشاں

شمالی وزیرستان:جی او سی سیون ڈویژن میجر جنرل نعیم اختر نے رزمک گاؤں میں گولڈن ایرو پبلک سکول فار گرلز شاخیمار کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ افتتاحی تقریب میں معززین علاقہ، نوجوان، سکول سٹاف اور طالبات کی شرکت۔ اس موقع پر ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کو دنیا کے سامنے لانے کیلئے سٹریٹجک پراجیکٹ پرکام کا آغاز

پشاور : خیبر پختونخوا میں بالعموم اور ضم اضلاع میں بالخصوص سیاحت کی استعداد خطے میں ثانی نہیں رکھتی۔ خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع میں سیاحت کے فروغ اور سیاحتی مقامات کو دنیا کے سامنے لانے کے لئے سٹریٹجک ..مزید پڑھیں

باجوڑ: فرنٹیئر کور نارتھ کے تعاون سے امن وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر

باجوڑ: ضلعی انتظامیہ باجوڑ اور فرنٹیئر کور نارتھ کے باہمی تعاون سے بین الاضلاعی معذور افراد کی ٹیموں کے درمیان امن وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر،ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کا امن وہیل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ میں باجوڑ ..مزید پڑھیں

یو ایس ایڈ کی جانب سے خیبرپختونخوا کے بورڈ آف ریونیو کو 50لاکھ ڈالر مالیت کے سامان کی فراہمی

اسلام آباد:امریکی حکومت خیبر پختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کی سات سب ڈویژنوں میں اراضی کھاتوں اور ان کی رجسٹریشن کے عمل میں میں شفافیت اور درستگی، اقتصادی نمو کے فروغ اور سرمایہ کاری کے لئے خیبرپختونخوا کی حکومت ..مزید پڑھیں

قبا ئلی ضلع کرم میں 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم، امن معاہدہ ہوگیا

کرم:ضلع کرم میں سات روزہ جھڑپیں ختم ہوگئیں، امن جرگہ نے فریقین کے مابین ایک سال تک معاہدے پر دستخط کردیئے۔ فریقین سے مورچے خالی کرکے سیکورٹی فورسسز اور پولیس اہلکار تعینات کردی گئی ہے، معمولات بحال ہونا شروع ہوگئے۔ ..مزید پڑھیں