اورکزئی : دہشت گردی سے متاثرہ افراد میں 17کروڑ 36لاکھ روپے تقسیم

اورکزئی:اپر اورکزئی ماموزئی قبیلے کے 5سو گھرانوں میں دہشت گردی کے دور میں تباہ شدہ گھروں کے مد میں 17کروڑ 36لاکھ روپے معاوضے کے چیک تقسیم ماموزئی میں ہسپتال صحت تعلیم سڑکوں سمیت بنیادی ضروریا ت اولین ترجیح ہیں ماموزئی ..مزید پڑھیں

پاک فوج کے ہر شہید کو سلام پیش کرتا ہوں ،محمد اقبال وزیر

پشاور:خیبر پختونخوا کےصوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے ٹوئٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہآج اگر میں وزیرستان میں بغیر کسی خوف کے آزاد گھومتا پھرتا ہوں۔ تو یہ شہید لیفٹننٹ خالد ناصر کی ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم میں دراڑ پڑگئی ،محسن داوڑ اور منظور پشتین میں شدید اختلافات

پشاور:پشتون تحفظ مومنٹ کے رہنماؤں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔ گزشتہ روز منظور پشتین نے اپنے فیس بک پیج سے ایک شعر جس میں انھوں نے اپنی تنظیم میں موجود آستین کے سانپوں کو خبردار کیا اور کہا ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان: آئی ڈی دھماکے میں زخمی بچوں کی علاج سی ایم ایچ پشاور میں جاری ہے ، عرفان اللہ

پشاور:قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان کی سرحدی علاقے خڑ پل کے قریب گزشتہ دنوں آئی ڈی بلاسٹ میں چار بچے زخمی ہوئے تھے جن کو علاج کے لئے ایس ڈبلیو ایس سکاوٹس ہسپتال سے سی ایم ایچ پشاور منتقل کیاگیاتھا۔ سی ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان :متاثرین ضرب عضب کو معاوضوں کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

شمالی وزیر ستان :ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان کی طرف سے متاثرین ضرب عضب کو معاوضوں کی ادائیگی کا سلسلہ جاری۔میرانشاہ بازار کے 380 متاثرین کو چیکس دئیے گئے ۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہدعلی خان اور اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ عدنان ..مزید پڑھیں

عظیم خاتون نے شوہرکے بعد اپنے اکلوتے بیٹے کو ملک پر قربان کردیا

لاہور : لیفٹیننٹ ناصر خالد وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے لڑتے شہید ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے جوان ہمارا کل محفوظ بنانے کے لیے اپنا آج قربان کر دیتے ہیں،اب تک کئی جوان ملک میں امن و امان ..مزید پڑھیں

باجوڑ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل زمین خان کی زیر صدارت ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس

باجوڑ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل زمین خان کی زیر صدارت ضلعی پرائس کنٹرول کمیٹی کا اجلاس۔اشیاءروز مرہ کی نئی قیمتیں تاجروں ، دکاندارا ن اور صارفین کی مشاورت سے مقرر کی گئی۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر چار فضل الرحیم، اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ ..مزید پڑھیں

خیبر:اسسٹنٹ کمشنرمحمد عمران کا لنڈیکوتل میں سستا بازار کے سائٹ کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل محمد عمران کا لنڈیکوتل میں رنگنڑ کے مقام پر سستا بازار کے سائٹ کا دورہ.اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنران (زیر تربیت) ٹی ایم او لنڈیکوتل سمیت دیگر ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اقبال وزیر کا محسن داوڑ کو مناظرے کا چیلنج

پشاور:خیبر پختونخوا کےصوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی ایم کے کارکن محسن داوڑ کو مخاطب کرتے ہوئے کی کسی میں اتنی جرات نہیں کہ میرے خلاف ایک من گھڑت اور ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں موبائل ٹاور کو نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ سے اڑا دیا

میرانشاہ:میرانشاہ شمالی وزیرستان میں یو فون موبائل ٹاور کو نامعلوم تخریب کاروں نے دھماکہ سے اڑا دیا، پولیس کے مطابق تحصیل دتہ خیل کے علاقے محمد خیل میں کچھ عرصہ پہلے موبائل ٹاور نصب کیا گیا تھا، واقعہ گزشتہ شب ..مزید پڑھیں