عوامی مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے کیلئے قبائلی ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری

کرم :عوامی مسائل انکے دہلیز پر حل کرنے کیلئے ڈسٹرکٹ کرم کے مختلف علاقوں میں کھلی کچہریوں کا سلسلہ جاری ہے۔اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد نے اپر کرم کے علاقے زیڑان میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔ ..مزید پڑھیں

باجوڑ:صوبائی حکومت علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی پر خطیررقم خرچ کر رہی ہے ، ڈپٹی کمشنر محمد فیاض شیرپاؤ

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر محمد فیاض شیرپاؤ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت صحت کی سہولیات فراہم کرنے میں بھرپور طریقے سے کوشاں ہے تاکہ لوگوں کو علاج معالجے کی بروقت اور اعلی معیار کی سہولیات فراہم کیں جاسکے۔ان خیالات کا ..مزید پڑھیں

باجوڑ:ٹرانسپوٹر مقرر کردہ گنجائش کے مطابق ہی سواریاں بٹھائیں ، اسسٹنٹ کمشنر خار

باجوڑ:اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم نے کہا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کو مقرر کردہ کرایہ نامہ کے پابند ہے ٹرانسپوٹر مقرر کردہ سواریاں کی گنجائش کے مطابق ہی سواریاں بٹھائیں اوولوڈنگ کسی صورت نہ ہو گی۔ پبلک ٹرانسپورٹر مسافروں ..مزید پڑھیں

لنڈیکوتل میں بچوں کی بیماری رپورٹ ہونے پر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کا فوری ایکشن

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر محمود اسلم وزیر نے کہا ہے کہپسید خیل لنڈیکوتل میں بچوں کی بیماری کے سلسلے پانی، خون اور یورین کے نمونے اکھٹے کر لئے گئے، ڈاکٹرز سٹاف کے ہمراہ روزانہ کی بنیاد پر علاقے کے وزٹس کر ..مزید پڑھیں

اپوزیشن جماعتیں پاک فوج پر الزمات لگانے کے بجائے ثبوت پیش کریں ، اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے ملک دشمن عناصر کو چیلنج دیا کہ اگر کسی کے پاس پاک فوج کے خلاف ثبوت ہو تو وہ سامنے لائے میں جواب دونگا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے عوام کی ناقابل فراموش قربانیوں کو کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ، شاہد آفریدی

وزیرستان : قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جلد ہی جنوبی وزیرستان کے کھلاڑیوں کی تربیت کے لیے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کروں گا اور باصلاحیت کرکٹرز کو مزید مواقع فراہم کرنے کے لیے سہولیات ..مزید پڑھیں

کرم:غیر حاضر سرکاری ملازمین کے ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائیگی ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ

کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ کے اپر کرم کے مختلف سول ڈسپنسریوں اور بی ایچ یو کے اچانک دورے اور غیر حاضرسٹاف کے محکمانہ کاروائی اور ڈیوٹی میں غفلت کرنے پر مختلف ڈسپنسر یوں کے اہلکاروں کے تبادلے کے احکامات ..مزید پڑھیں

قبائلی عوام کا پاک فوج سے محبت پی ٹی ایم کیلئے تکلیف دہ ہے ، محمد اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہ پی ٹی ایم کے قائدین فوج کو بدنام کرنے کیلئے طرح طرح کے جھوٹے اور بے بنیاد الزامات لگاتے ہیں ۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ..مزید پڑھیں

آئی ڈی پیز کیمپ بکاخیل بنوں میں مقیم کسی کو کوئی تکلیف نہیں ہے، اقبال وزیر

پشاور:خیبر پختونخوا کےصوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے آئی ڈی پیز کیمپ بکاخیل بنوں میں مقیم کسی کو کوئی تکلیف یا مسائل نہیں۔ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر نے ٹوئٹر پر ٹویٹ کرتے ہو ..مزید پڑھیں

باڑہ اور تیراہ کے متاثرین میں 16 ملین روپے کے امدادی چیک تقسیم

خیبر:ضلعی انتظامیہ خیبر کے احکامات پرسی ایل سی پی نے باڑہ اور تیراہ کے مختلف قبیلوں اکاخیل, ملک دین خیل , شلوبر قمبر خیل وغیرہ کے تباہ شدہ مکانات سروے پروگرام کے تحت 16 ملین روپے کے معاوضوں کے چیکس ..مزید پڑھیں