سیکورٹی حکام و فاٹا ڈیسیبل ویلفیئر آرگنائزیشن جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگوں کی صفائی اور معذورافراد کی بحالی کیلئے سرگرم

جنوبی وزیرستان:قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگوں کی موجودگی سے ناصرف انسانوں بلکہ جانوروں کو بھی خطرات لاحق ہیں ،لیکن سیکورٹی ادارے اور غیر سرکاری تنظیمیں قبائلی اضلاع میں بارودی سرنگوں کی صفائی کرنے اور ان کے متاثرین کے علاج اور ..مزید پڑھیں

جمرود :مخالف گروہوں کے مابین فائرنگ کے دوران فٹبالر جاں بحق

جمرود : صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع جمرود میں دوستانہ میچ کے دوران حریفوں کی آپس میں لڑائی کے نتیجے میں ایک نوجوان فٹ بالر سمیت دو افراد ہلاک ہوگئے ۔ یہ جھڑپ جمرود کے ٹیڈی بازار میں میچ کے ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محمود خان کا دورہ مہمند ، ماربل کان حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم

پشاور : وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ ماربل کان حادثہ ایک غیرمعمولی واقعہ اور قدرت کی طرف سے آزمائش ہے،حکومت متاثرہ خاندانوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، لاپتہ افراد کی تلاش تک ریسکیو آپریشن جاری رہے ..مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر باجوڑ کی جانب سے پاکستانی پرچم لہرانے پر پشتون تحفظ مومنٹ کو تکلیف ہونے لگی

باجوڑ:باجوڑ میں فرائضسرانجام دینے والے باجوڑ کے اسسٹنٹ کمشنر فضل الرحیم کی جانب سے ٹویٹر ہینڈل پر ایک تصویر پوسٹ کی جس میں وہ پاکستان کا پرچم تھامے ہوئے ہیں۔ اور ملی نغمے کے زریعے ملک سے والہانہ محبت کا ..مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ باجوڑ کا ذخیرہ اندوزی،ناجائز منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن

باجوڑ:ذخیرہ اندوزی، غیر قانونی منافع خوری اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف انتظامیہ باجوڑ کا کریک ڈاؤن۔اس ضمن میں اسسٹنٹ کمشنر/پرائس کنٹرول مجسٹریٹ خار فضل الرحیم نے کامیاب کاروائی کرتے ہوتے دو افراد کو رنگے ہاتھوں دھر لئے جن کے خلاف ..مزید پڑھیں

لنڈیکوتل کے علاقہ پسید خیل میں پراسرار بیماری کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے اقدامات

خیبر:لنڈیکوتل کے علاقہ پسید خیل میں پراسرار بیماری کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے اہلکاروں نے بہتر اقدامات کئے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر خیبر اور ڈی جی ہیلتھ کی میڈیکل ٹیم نے علاقے کے دورے کئے، اور ہنگامی ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات اعظم سواتی کا طورخم بارڈر ضلع خیبرکا دورہ

پشاور: وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات محمد اعظم خان سواتی نے طورخم بارڈر ضلع خیبرکا دورہ کیاایم این ایز گل دادخان اور محمد اقبال خان وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے وفاقی وزیر محمد اعظم خان سواتی نے سرحد پر مامور ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقی موجودہ حکومت کی ترجیحات میں سرفہرست ہے ، محمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ نئے ضم شدہ اضلاع میں عوام کے لئے صحت کی سہولیات یقینی بنانے کے لئے متعلقہ ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کا عمل تیز کریں، جبکہ ہسپتالوں ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان:قبائلی روایات کے مطابق مخالفین کے گھروں کو مسمار کرنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان میں ایف سی آر کو دوبارہ زندہ کرنے کی سازشیں ناکام. علاقہ مشران کو ایف سی آر کی فرسودہ روایات کو مزید نہ چھیڑنے اور آئین و قانون کی پاسداری اور پولیس کیعملداری پر آمادہ ،مشران کو ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

شمالی وزیرستان:ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے غلام خان میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا۔ جس میں سپشلیسٹ ڈاکٹرز نے مریضوں کا معائنہ کیا اور دوائی تقسیم کی۔ مجموعی طور پر 684 مریضوں کا معائنہ کیا ..مزید پڑھیں