ضلع باجوڑ میں امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور قبائلی مشران متفق

باجوڑ:باجوڑ میں امن و امان کے حوالے سے مشران کا ڈپٹی کمشنر کیساتھ گرینڈ جرگہ،ضلع باجوڑ میں امن وامان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے باجوڑ کے مشران کا متفقہ جرگے نے ڈپٹی کمشنر محمد فیاض شیرپاؤ سے ملاقات ..مزید پڑھیں

قبائلی عوام سے صوبائی حکومت کے کئے گئے ایک اور وعدہ کی تکمیل

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہاہے کہ ضم شدہ قبائلی علاقوں میں ریسکیو سروسز 1122 کی کامیاب توسیع سے صوبائی حکومت کا قبائلی عوام سے کیا گیا ایک اور وعدہ مکمل ہو گیاکیونکہ اس مقصد کے لئے تربیت مکمل ..مزید پڑھیں

پاک فوج پر جھوٹے الزامات لگانا محسن داوڑ کا وطیرہ رہا ہے ، اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہپاک فوج پر جھوٹے الزامات لگانا محسن داوڑ کا وطیرہ رہا ہے۔ محسن داوڑ بے شک فوج سے حسد و بعض رکھے ہمیں کوئی مسئلہ نہیں، مگر قبائلی ..مزید پڑھیں

صوبائی وزیر اقبال وزیر کی کوششوں سے دو قبیلوں کے مابین تنازعہ حل

پشاور:صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے دو قبائلی قبیلوں کے مابین تنازعہ حل کردیا۔تفیصلات کے مطابق کابل خیل قوم کے دو قبیلوں کے درمیان کئی عرصہ سے تنازعہ چلا آ رہا تھا۔ تنازعہ حل کرنے کیلئے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

شمالی وزیرستان:ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر میرانشاہ ہمراہ تحصیل میونسپل آفسیر اور تحصیلدار میرانشاہ نے میرانشاہ بازار میں جب کہ اسسٹنٹ کمشنر میرعلی نے میر علی بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن ..مزید پڑھیں

خیبر: پولیس فورس میں ضم شدہ خاصہ دار ، لیویز فورس کی تربیت کا عمل شروع

خیبر:پولیس فورس میں ضم شدہ لیویز اور خاصہ دار اہلکاروں کی باقاعدہ ٹریننگ کا عمل شروع کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ضم شدہ ضلع خیبر کے 450 سابقہ خاصہ دار لیویز اہلکار تربیت حاصل کررہے ہیں۔ اُن کی ٹرینگ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دہشتگردوں کو بچانے کیلئےپی ٹی ایم نے اپنی نئی ڈرامہ میں چوری کاالزام پاک فوج پر لگادیا ؟

شمالی وزیرستان:شمالی وزیرستان کے علاقے شکتوئی میں شدت پسندوں کے خلاف پاک فوج کی کارروائیوں کو ناکام بنا نے کیلئے شدت پسند نے ڈرامہ بازی شروع کردی ہے اور نام نہاد عناصر نے ایک بار پھر پاکستان کے سیکورٹی اداروں ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ضلعی انتظا میہ کا جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کے خلاف آپریشن شروع

باجوڑ: ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض خان شیرپاؤ کے خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم نےغیر قانونی طور پر جنگلات اور لکڑی کاٹنے کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے۔اسسٹنٹ کمشنر خار فضل الرحیم نے تحصیل سالارزو میں غیر ..مزید پڑھیں

شکوتئی واقعے پر پشتون تحفظ مومنٹ کے جھوٹے پروپیگنڈے کا ڈراپ سین

پشاور:وزیرستان کے علاقے شکوتئی پر چند دن قبل کئے جانے والے پشتون تحفظ مومنٹ کے پروپیگنڈا کا ڈراپ سین ہوگیا۔ پشتون تحفظ مومنٹ کی جانب سے پاکستان آرمی کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کیا جارہا تھا کہ پاک فوج وہاں کی ..مزید پڑھیں

وزیرستان میں کسی قسم کی بھی کرفیو نافذ نہیں ہے ، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن سے محسن داوڑ کو کیا تکلیف ہے؟ اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہ وزیرستان میں کسی قسم کی بھی کرفیو نافذ نہیں ہے البتہ عوام کے مطالبے پر ان علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جا رہاہے جہاں پر حالیہ دہشتگردی ..مزید پڑھیں