وزیرستان:ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے محسود اور وزیر قبائل نےمورچے خالی کردئیے

پشاور: محسود اور وزیر قبائل کے درمیان متنازعہ علاقہ میں اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان دونوں کی موجودگی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان دولت خان، اسسٹنٹ کمشنر رزمک حمزہ ظہور، اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ عوامی مسائل کے حل کیلئے دن رات حاضر رہے گی ، اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل

خیبر:ڈپٹی کمشنر ضلع خیبر محمود اسلم وزیر کی ہدایت پر لنڈی کوتل تحصیل کمپاؤنڈ میں ضلعی انتظامیہ کی کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کے مسائل سنے گئے، لنڈی کوتل تحصیل کمپاؤنڈ میں کھلی کچہری میں اسسٹنٹ ..مزید پڑھیں

وزیرستان: نام نہاد جرگے کیساتھ اتمانزئی قوم کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں ،صوبائی وزیرمحمد اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے کہا ہے کہ نام نہاد جرگے کیساتھ اتمانزئی قوم کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں اور اتمانزئی قوم کا کوئی بھی نمائندہ اس نام و نہاد جرگے میں ..مزید پڑھیں

صوبے قبائلی اضلاع کیلئے این ایف سی ایوارڈ سے تین فیصد حصے کی ادائیگی یقینی بنائیں، عمران خان

پشاور: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صوبوں کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ میں سے تین فیصد حصہ قبائلی اضلاع کیلئے مختص کرنے کا وعدہ کیاتھا لیکن اب بدقسمتی سے اس وعدے سے انحراف کیا جا ..مزید پڑھیں

محسن داوڑ پاک فوج کو بدنام کرنے کے لیےجعلی خطوط سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے لگا

شمالی وزیرستان:پاکستان کے دشمن ممالک میں اتنی ہمت نہیں کہ پاکستان کے اندر کارروائی کرسکے لیکن دشمن ممالک کے تنخواہ دار جھوٹی خبریں پھیلا کر ڈرامے کو حقیقت کا رنگ دینے کی کوشش کرتا ہے۔دشمن فوجیں بھیجنے کی بجائے ملک ..مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کے جھوٹے پروپیگنڈوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ، محمد اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں پی ٹی ایم کے جھوٹے پروپیگنڈوں کو کوئی اہمیت نہیں دیتا ہوں۔ یہ بیچارے سستی شہرت کے شوقین لوگ ہیں۔ خود ..مزید پڑھیں

چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیازکا کمشنر بنوں کے ہمراہ لکی مروت کا تفصیلی دورہ

پشاور: چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کاظم نیا ز نے ضلع لکی مروت کا تفصیلی دورہ کیا۔ چیف سیکرٹری تاجہ زئی کمپلیکس گئے اور وہاں پر جاری ضم شدہ اضلاع کے لیوی اہلکاران کوآرمی کی طرف سے دی جانے والی ٹریننگ ..مزید پڑھیں

قبا ئلی اضلاع میں ریسکیو 1122 سٹیشنز کا قیام موجودہ حکومت کا اہم کارنامہ ہے، محمد اقبال وزیر

پشاور:صوبائی وزیر برائے ریلیف، بحالی و آبادکاری محمد اقبال وزیر کی طرف سے وزیرستان کے عوام کیلئے خوشخبری ‏،جنوبی ⁧‫وزیرستان کے‬⁩ وانا اور شمالی وزیرستان کے میران شاہ میں ریسکیو1122 سٹیشن قائم،صوبائی وزیر ریسکیو سٹیشن کا افتتاح خود کرینگے،اس حوالے ..مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان:ضلعی انتظامیہ کی کوششوں سے وزیراور محسود قبائل کے درمیان لڑائی جھگڑے کا خطرہ ٹل گیا

شمالی وزیرستان:ضلعی انتظامیہ اور ضلعی پولیس شمالی وزیرستان کی کوششوں کی وجہ سے وزیراور محسود قبائل کے درمیان لڑائی جھگڑے کا خطرہ ٹل گیا۔ دونوں قبائل کے افراد (نزمیرئ) زمینی تنازعہ پر مورچہ زن ہوگئے تھے۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دولت ..مزید پڑھیں

ضلع کرم کی تحصیل پاراچنار میں ریسکیو1122 سٹیشن قائم

ضلع کرم:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عصمت اللہ ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر اپر کرم عمر احمد خان نے آج ریسکیو 1122کا بمقام ٹل پاراچنار روڈ باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاح کے موقع پر تحصیلداران، ٹی ایم اے، ہائی وے اور ایس آر ایس پی ..مزید پڑھیں