مہمند ڈیم ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کے جانب سے طلباء وطالبات کیلئے مفت ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح

مہمند:مہمند ڈیم ہائیڈرو پاورپراجیکٹ کے جانب سے طلباء وطالبات کیلئے مفت ٹرانسپورٹ سروس کا افتتاح کردیا گیا۔ روزانہ کی بنیاد پر ہر تحصیل میں طلباء کی سہولت کیلئے گاڑیاں موجود رہیں گی ۔علاقے میں ترقیاتی کاموں پرساڑھے چار ارب روپے ..مزید پڑھیں

خیبر: طورخم بارڈر سے افغان شہریوں کا پاکستان میں داخلہ کل سے بند

خیبر:پاک افغان طورخم بارڈر پر کورونا وائرس کے باعث افغانستان سے پاکستان آنے والے مسافروں کی پیدل آمدورفت تا حکم ثانی بند رہے گا،ضلع خیبر پاک افغان بارڈر طورخم پر کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر کل بروز ..مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان کے زکوٰۃ مستحقین کیلئے 13 کروڑ روپے کی خطیر فنڈ مختص

وانا: ضلع جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا میں 6000 زکوٰۃ مستحقین کے لئے بنائے گئے 30 کمیٹیوں میں چیک تقسیم کئے گیے۔ اس سلسلے میں ایم پی اے حلقہ پی کے 14 نصیر اللہ خان کے والد نصراللہ خان ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع باجوڑ میں غیر ضروری اور خود ساختہ سپیڈ بریکرز کیخلاف آپریشن جاری

باجوڑ:ضلعی انتظامیہ کی باجوڑ میں غیر ضروری اور خود ساختہ سپیڈ بریکرز کے خلاف آپریشن جاری، مختلف شاہراہوں پر سپیڈ بریکرز مسمار کردئیے گئے ۔صوبائی حکومت خیبر پختونخوا، ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ اور تحصیل میونسپل آفیسر خار محمد ..مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت دو روزہ 78 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کاانعقاد، خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع کی ترقی کا جائزہ

راولپنڈی :دو روزہ 78 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس جی ایچ کیو میں منعقد ہوئی۔ چیف آف آرمی اسٹاف (سی او ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کانفرنس کی صدارت کی،کانفرنس میں کور کمانڈرز ، پرنسپل سٹاف آفیسرز اور پاک فوج ..مزید پڑھیں

خیبر: دوران ملازمت فوت ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثاء میں امدادی چیک تقسیم

خیبر:ضلع خیبر کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وسیم ریاض نے پہلی مرتبہ دوران ملازمت فوت ہونے والے پولیس اہلکاروں کے ورثا کو مالی معاونت کے 78 لاکھ کے چیک حوالے کئے .ضلع خیبر میں گزشتہ ہفتے دوران ڈیوٹی شہید اور جاں ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع اورکزئی کے مختلف علاقوں میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگرکرنے کیلئے سمینار ز کاانعقاد

اورکزئی: ضلع اورکزئی کے مختلف علاقوں میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے عوام میں شعور اجاگرکرنے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علاقہ کے بزرگوں، علمائے کرام اور سرکاری ملازمین کے ساتھ سمینار ز کاانعقاد کیا گیا اورعوام میں ..مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کا ترقیاتی بجٹ 24 ارب روپے سالانہ سے بڑھ کر 60 ارب ہو گیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ اگلے سال کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا اور پہلے سے موجود ٹیکسوں میں اصلاحات کی جائیں گی، مشکل مالی صورتحال کے باوجود ترقیاتی بجٹ پر کوئی ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیر ستان ​میں کورونا ویکسین لگانے کا عمل تیزی سے جاری

جنوبی وزیر ستان: حکومتِ خیبر پختونخوا کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر جنوبی وزیرستان خالد اقبال کی ہدایت پر انسداد کورونا وائرس مہم کے تحت ضلع جنوبی وزیرستان کی عوام اور تمام سرکاری محکموں کے افسران / اہلکاروں کو کورونا ویکسین ..مزید پڑھیں