خیبرپختونخوا کا بجٹ پیش:سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں مجموعی 37 فیصد اضافہ،قبائلی اضلاع کیلئے 919 ارب روپےمختص

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کا مالی سال 2021،22 کا بجٹ پیش کردیا گیا، بیواوَں کی پنشن میں 100 فیصد اضافے کا اعلان ، مزدورں کی کم ازکم ماہانہ اجرت 21 ہزار روپے مقرر کردی گئی، خصوصی مراعات نہ لینے والے سرکاری ..مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سےکورونا وائرس کے علاج میں مفید 4 کنٹینرز ادویات اور دیگر سامان افغان حکام کے حوالے

خیبر:افغانستان میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے صورتحال کے پیش نظر پاکستان حکومت نے جذبہ خیر سگالی کے تحت طورخم بارڈر پر افغانستان حکام کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے 4کنٹینرز سامان جس میں وینٹیلیٹر. آکسیجن سلنڈر. ماسک. لیبارٹری ٹیسٹ ..مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان: قبائلی اضلاع میں دہشتگردی کے واقعات میں شہید پولیس اہلکاروں کو شہدا پیکج دینے کی منظوری

شمالی وزیرستان: دہشت گردی کے واقعات میں شہید 7 پولیس اہلکاروں کو خیبرپختونخوا شہدا پیکج دینے کی منظوری دیدی گئی۔ڈی پی او شفیع اللہ گنڈاپورکے مطابق ضم اضلاع کے 13 میں سے 7 کیسز شمالی وزیرستان کے ہیں،اس حوالے سے ..مزید پڑھیں

باجوڑ: ضلع انتظامیہ کی جانب سےاقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد

باجوڑ:ضلع انتظامیہ باجوڑ کی جانب سے کمشنر ملاکنڈ ڈویژن ظہیرالاسلام شاہ کی سربراہی میں اقلیتی برادری کے مسائل کے حل کیلئے ڈپٹی کمشنر آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔جس میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد فیاض شیرپاؤ کے علاوا ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جنوبی وزیرستان:خسرائے سورغر کے مقام پر سیکٹرہیڈکواٹر ساوتھ اور فرنٹیئر کور کے تعاون سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں علومنے ،کلے ڈیک اور دین محمد کے علاوہ چھوٹے دیہاتوں سے بھی لوگ اپنا چیک اپ کروانے ..مزید پڑھیں

احمدزئی وزیر قبائل کا جانی خیل دھرنے کے شرکاء سے ہر قسم تعاون ختم کرنے کا اعلان

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)احمد زئی وزیر قبائل نے ماضی میں سیکورٹی اداروں کے ساتھ مل کر علاقے میں امن کے قیام کو ممکن بنایا اسی جذبے سے کام کرتے ہوئے شرپسند عناصر کی مکمل سرکوبی کی اور علاقے کو امن و ..مزید پڑھیں

اورکزئی پولیس کی کارروائی، بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

اورکزئی :اورکزئی پولیس کی کامیاب کاروائی، شاہو خیل چیک پوسٹ پر بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او اورکزئی کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں انچارج شاہو خیل چیک پوسٹ پر کاروائی کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

کرم: حکومت قبائلی اضلاع کی پسماندگی کو دور کرنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لارہی ہے،کمشنر جاوید مروت

کرم:کمشنر کوہاٹ ڈویژن جاوید مروت نے ضلع کرم پاراچنار کا دورہ کیا۔ جہاں قبائلی عمائدین نے ان کا پر جوش استقبال کیا۔ انہوں نے ڈپٹی کمشنر کرم کانفرنس روم میں مشرانِ اپر کرم کیساتھ جرگے کا انعقاد کیا۔ جس میں ..مزید پڑھیں

اور کزئی: ضلعی انتظامیہ کی طرف سے کھلی کچہری کا انعقاد

اورکزئی:لوئر اورکزئی کے دور افتادہ علاقہ چھپری فیروز خیل میں ضلعی انتظامیہ اورکزئی کی جانب سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اورکزئی نعیم اللہ خان، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر امتیاز علی شاہ تحصیلدار لوئر اورکزئی ..مزید پڑھیں

خیبر: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اشرف الدین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا دورہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر خیبر منصور ارشد کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر(لنڈیکوتل) اشرف الدین کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا دورہ،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر اشرف الدین نے ہسپتال میں میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر نیک داد کیساتھ ملاقات کی۔ہسپتال میں قائم قرنطینہ سنٹر ..مزید پڑھیں