خیبر: نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی طرف گامزن

خیبر:ضلعی انتظامیہ اور خیبر رائفل کی کوششوں سے نیشنل لاجسٹک سیل اور قوم خوگہ خیل کے مابین معاملات حل کی جانب گامزن کرنے کے لئے پیش رفت جاری، ڈپٹی کمشنر ہاوس لنڈیکوتل میں جرگہ کے چوتھے سیشن کا انعقاد،جرگہ میں ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبر بڑی تباہی سے بچ گیا، چاربارودی سرنگ ناکارہ بنا دی گئیں

جمرود:خیبر پولیس نے شہر کو تباہی سے بچاتے ہوئے دہشت گردی کے لئے استعمال ہونے والے آئی ای ڈیز برآمد کر لئے، خفیہ کارروائی علاقہ ورمنڈو میں عمل میں لائی گئی ہے جس کے دوران مجموعی طور پر چار آئی ..مزید پڑھیں

موجودہ بجٹ قبائلی سمیت پسماندہ اضلاع کو ترقی یافتہ اضلاع کے برابر لانے میں سنگ میل ثابت ہوگا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

پشاور :وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے نئے مالی سال کے صوبائی بجٹ کو صوبے کی پائیداربنیادوں پر ترقی کا ضامن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ میں صوبائی حکومت نے صوبے کے تمام اضلاع بشمول ضم شدہ ..مزید پڑھیں

کوہاٹ : پولیس نے وزیرستان ہتھیار اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی

کوہاٹ: کوہاٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وزیرستان ہتھیار اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی۔ڈی پی او سہیل خالد کے مطابق خفیہ اطلاع پر پولیس نے انڈس ہائی وے پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لی تو گاڑی سے ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع خیبرمیں کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا عمل جاری

خیبر: لنڈی کوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے عوام کو ویکسینیشن لگانے سلسلہ جاری ہیں لنڈی کوتل ہسپتال محکمہ صحت حکام کے مطابق ابھی تک 10156افراد کو کوروناوائرس سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگا دئے ..مزید پڑھیں

مہمند: پاک فوج کی تعاون سےڈاگ قلع سے کریڑ تک تین کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح

مہمند: چیئرمین قائمہ کمیٹی سیفران این اے ساجد خان مہمند اور 103 بریگیڈ کے بریگیڈئیر روف شہزاد نے تحصیل صافی ڈاگ قلع سے کریڑ تک تین کلومیٹر لنک روڈ کا افتتاح کر دیا۔لنک روڈ سے ولی کور سپیلنی کلے، قلعہ ..مزید پڑھیں

قبائلی ضلع مہمند میں تمام سرکاری سکولز کے انفراسٹرکچر کوبہتر بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز

مہمند: پشاور ریجن ایڈیشنل ڈپٹی جنرل سیکریٹری انصاف یوتھ ونگ طارق خان کا ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر مہمند نور حسن کے ساتھ ملاقات، انضمام کے بعد ضلع مہمند میں تعلیمی اداروں میں مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو، ضلع میں تمام سرکاری ..مزید پڑھیں

خیبر: تحصیلدار داود خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا دورہ، سہولیات کا جائزہ

خیبر:ڈپٹی کمشنر منصور ارشد کے احکامات کی روشنی میں پر اسسٹنٹ کمشنر(لنڈیکوتل) اکبر افتخار احمد کی ہدایت پر تحصیلدار لنڈیکوتل داود خان کا قرنطینہ سنٹر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لنڈیکوتل کا دورہ، ہسپتال میں قائم قرنطینہ سنٹر میں فراہم کی ..مزید پڑھیں

مہمند: قبائلی اضلاع کےاقلیتی برادری کو درپیش ہرقسم کے مسائل کیلئے خصوصی اقدامات کیے جائینگے، ایم پی اےویلسن وزیر

مہمند: ضم اضلاع سے خصوصی نشست پر منتخب ممبر صوبائی اسمبلی ویلسن وزیر نے ضلع مہمند کا دورہ کیا اوریہاں پر اقلیتی برادری کو درپیش مسائل پر ضلعی انتظامیہ کے ساتھ تفصیلی گفت وشنید کی۔تفصیلات کے مطابق اس موقع پر ..مزید پڑھیں

پشاور:کھیلوں کے فروغ وترقی، بجٹ میں 100 فیصد سے زائد اضافہ، قبائلی اضلاع کیلئے 2.7 بلین روپے مختص

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے 2021-2022 کے سالانہ بجٹ میں کھیلوں کیلئے گزشتہ سال کی نسبت اس سال کے بجٹ میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا اعلان کیا ہے گزشتہ سال کھیلوں کا سالانہ بجٹ 2.1 بلین روپے کا تھا ..مزید پڑھیں